Yeh Dharti Hamari Maan By Umme Maryam

After Marriage | Digest Novel | social romantic novel | complete novel

عباس کو فیڈ کرانے کے بعد وہ سلا چکی تھی

جمال، عادت کے مطابق گنگناتا ہوا کچن صاف کر رہا تھا لائبہ نے کسی کتاب کے مطالعے میں مگن ہمایوں کو دیکھا تھا اور عباس
کو یونہی کندھے سے لگائے اٹھ کھڑی ہوئی۔
” دوسرے کمرے میں جانے کی ضرورت نہیں عباس کو کاٹ میں لٹانے کے بعد یہاں آؤ.. ” وہ اسے جتنا مگن اور بے خبر سمجھی تھی وہ اتنا بےخبر اور لاتعلق ہرگز نہیں تھا ، وہ لمحوں میں سرد پڑ گئی تھی اپنی جگہ سے حرکت تک نہ کر پائی یہاں تک کہ ہمایوں نے اٹھ کر اس کے بازو کے گھیرے سے عباس کو نرمی سے لے کر نہایت احتیاط سے کاٹ میں لٹا دیا تھا جس پل وہ اس کی سمت پلٹا اس کے لبوں پہ بہت جاندار مسکراہٹ تھی۔۔
” تم کیا سمجھتی تھیں کہ ایک بچے کا باپ بننے بعد میں اپنی وہ توہین فراموش کر چکا ہوں جو تمہاری فضول گوئی سے میں نے اٹھائی تھی نو محترمہ لائبہ حسام الدین ایسا نہیں ہے سر پکڑ کر رو گی تم ۔ ” اسے بیڈ پہ دھکا دیتے ہوئے وہ اس قدر سفاکی سے بولا تھا کہ لائبہ اف تک نہ کرسگی

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *