Hubb E Aneed By Wahiba Fatima

 Romantic Novel | Contract Marriage |Innocent Heroin | Rude Hero | Cousin base| Suspense | 2nd Marriage based novel

آپ کو کسی بھی قیمت پر منہا سے شادی کرنے پڑے گی راحم ابرک حیات میں قسم کھا چکی ہوں کہ میں منیہا کی شادی آپ سے کرواؤں گی ،، اگر آپ نے یہ شادی نہیں کی تو ، آپ کنوارے ہی مرے گے یہ بدعا ہے میری آپ کو، سمجھے ،، دیکھ لینا آپ علشبہ زیادہ ہی جزباتی ہو چکی تھی تبھی بغیر سوچے سمجھے چلا رہی تھی۔
ادھر وہ اس کی اتنی جزباتی تقریر پر کھل کر ہنسا تھا۔ اووو ،،، پلیز پلیز….. پلیززز…، بددعا نہیں ، میں کنوارا نہیں مرنا چاہتا، جواں دل کے ، ارمانوں کا کیوں خون کرنا چاہتی ہیں آپ
وہ صاف اس کا مزاق اڑا رہا تھا۔ وہ خاموش ہوئی تھی۔ بہت خاموش۔ اور اس کی یہ خاموشی نوٹ کر کے وہ بھی خاموش ہوا تھا پھر سرد سا طویل سانس کھینچ کر گویا ہوا۔
،، ٹھیک ہے مس علشبہ ،، میں منہا سے شادی کرنے کو تیار ہوں راحم نے بولا تو علشبہ کھل ہی گئی مگر اس کی اگلی ہی بات پر پھر پتنگے لگے۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *