Zakhmon Ka Safar by Aqsa Majeed

Love story | Family story | Social Issues | Social Romantic Novel

بھائی میرا یقین کریں میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ وہ روتے ہوۓ اپنے اُس گناہ کی صفائی دے رہی تھی جو اُس نے کیا ہی نہیں تھا ۔ وہ بھائی جس کی جان بستی تھی اُس کی بہن میں آج رُخ موڑے کھڑا تھا۔جس بہن کا ایک آنسوں اُسے تکلیف دیتا تھا آج وہ بہن رو رو کے ہلکان ہورہی تھی اور اُس کا جان سے پیارا بھائی پتھر دل بنا کھڑا تھا۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *