Sharik E Hayat By Bint E Aslam

Romantic novel | Feudal Base | Wani Base | Army Base

اب سر گھٹنوں میں دیے رورہی تھی اپنے چند لمحے اسے دیکھا پھر بلینٹ ٹھیک کرتا آنکھیں بند کر گیا مگر اب دھیان کہا کہیں اور لگتا تھا اسلیے پھر اسے دیکھنا لگا ” کیا تم رونا بند کر سکتی ہو مجھے سونا ہے ؟” روبا نے بھیگا چہرا اٹھا کر اسے دیکھا جو بستر پر لیٹا اسے حکم دے رہا تھا ” کیسا بے حس انسان ہے اٹھنا بھی ضروری نہیں سمجھا !” اپنے کپڑے سنبھالتی وہ اٹھی اور اسکے قریب چل دی اور ہاتھ جوڑ کر کھڑی ہو گئی ” میں آپ کے سامنے ہاتھ جوڑتی ہوں جرگے نے مجھے سزا دے دی ہے تو بختاور کو بخش دیں وہ بچہ تھا غلطی ہو گئی اس سے میں ساری زندگی آپکی غلامی کروں گی آپ جو کہیں گے میں کروں گی مگر پلیز بختاور کو بخش دیں اسے پولیس میں نہ دیں آپ ایک بار نیچے چل کر سب کو بتادیں ؟” حیدر نے حیرت سے اسے دیکھا ” چل کر تمہیں میرے بارے میں پتہ بھی ہے ؟”
جی آپ حیدر ہیں اور میں آپکی غلامی میں آئی ہوں میں ولی ہوں آپکے ساتھ مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے پر پلیز بختاور کو بچالیں میں اپکے پیر پکڑتی ہوں !” اپنے اسکے کمبل میں چھپے پیر پکڑ لیے تھے جسے حیدر نے پیچھے کرنے کے لیے ہلایا بھی نہیں تھا جسے دیکھ کر وہ اس سے اور بد گمان ہو گئی تھی اتنی اکثر ہے کہ لڑکی پیر پکڑ کر کھڑی ہے اور وہ منع بھی نہیں کر رہا پیر ہی پیچھے کر لے ” پلیز ایک بار چل کر اپنے چچا سے کہہ دیں کہ بختاور کو پولیس میں نہ دیں ! ” حیدر نے ناگوری سے اسے دیکھا ” ہاتھ بنائیں ! اپنے فورا ہاتھ

ہٹا دیے جب حیدر کو کمبل سیدھا کرتے دیکھا ” پلیز بخش دیں پلیز ایک بار چل کر پولیس سے بات کر لیں پھر آپ جو کہیں گے میں کروں گی پلیز ! اسکی آوازوں سے تنگ آکر حیدر نے بیزاری سے اسے دیکھا ” نہیں چل سکتا میں اپاہج ہوں بیساکھی کے سہارے بھی نہیں چل سکتا۔ ” اسکی بات نے روبا کے پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لی تھی

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *