Tera ishq Janlewa By Salma Yaqoob

Forced Marriage Base | Revenge Based | Rude Hero | Romantic Novel 

چھ ۔۔۔ چھو ۔۔۔ چھوڑو ۔۔۔ مج ۔۔۔ مجھے ۔۔۔

مہک نے لڑکھڑاتی آواز میں کہا اسکی آواز سن ارسم نے رک کر ایک پل کے لیے اسکی زخمی آنکھوں میں دیکھا وہ زخمی آنکھوں سے ارسم

سلطان کی آنکھوں میں دیکھ رہی تھی اسکی بھوری زخمی آنسوں سے بھری آنکھیں التجاء کر رہی تھی لیکن اس وقت ارسم پر ایک بھوت سوار ہو چکا تھا ۔۔۔۔۔

میرے چھونے سے اتنی تکلیف کیو ہو رہی ہے تمہیں آخر شوہر تمہارا ۔۔ میرا حق ہے تم پر۔۔۔

اسنے عجیب سے لہجے میں کہا اسے مہک کو خود سے دور کرنا آگ لگا گیا وہ سختی سے اسکے ہونٹوں پر جھکنے لگا ۔۔۔

پلیز نہیں ۔۔۔ نہیں۔۔۔

مہک کی آواز اسکے منہ میں دب چکی تھی وہ اسکے زخمی ہونٹوں پر پھر سے اپنی شدت لٹانے لگا وہ اسکے نرم و نازک بدن کو سختی سے چھوع رہا تھا بنا اسکا احساس کیے اسے زرا احساس نہیں تھا وہ کانچ کی گڑیا کی طرح ہے سختی سے چھونے سے ٹوٹ جاۓ گی ۔۔۔۔

اسے تو اتنا تک احساس نہیں تھاوہ ایک معصوم سی لڑکی اسکی بیوی ہے جو بنا کسی غلطی کے اسکی درندگی کا نشانہ بن رہی ہے ۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *