Ishq Tera (The Beast) By Rimsha Hayat Novel20226
Ishq Tera (The Beast) By Rimsha Hayat
Forced Marriage | Gangster Base | Rude Hero | Romantic Novel
لیکن کہتے ہیں نا جب موت آنی ہوتی ہے تو اپنا راستہ تلاش کر ہی لیتی ہے اس شخص کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا اسے ایک ضروری کام تھا کچھ پیسے لینے تھے اور جس شخص سے لینے تھے اس نے اسے اس مال میں بلاوایا تھا دراصل وہ شخص کوئی اور نہیں بیسٹ ہی تھا۔
لیکن یہ بات وہ شخص نہیں جانتا تھااور وہ شخص آج اپنے لالچ کی وجہ سے مرا پڑا تھا۔
بیسٹ پھرتی س حیاء کے پاس آیا جو ابھی بھی سامنے دیکھ رہی تھی اسے حوش ہی نہ رہا ک ایک اور آدمی بھی کھڑا ہوا ہے ۔
بیسٹ نے حیاء کے دنوں بازوں پکڑ کر دیوار کے ساتھ لگایا۔
کون ہو تم؟
یہاں کیا کر رہی ہو؟
بیسٹ نے سخت لہجے میں پوچھا حیاء تو اس کی آواز سن کر ڈرگیٔ تھی ۔
بیسٹ نے حیاء کو ایسے پکڑا ہوا تھا کہ حیاء کو اپنی سانس بند ہوتی ہوئی محسوس ہورہی تھی ۔
اور جان تو اس کی تب نکلی جب بیسٹ نے چاقو حیاء کی گردن پر رکھا۔
اور
اتنی زور سے دباؤ ڈالا کہ حیاء کے گلے سے خون نکلنا شروع ہوگیا بیسٹ نے چاقو گردن کی ایک طرف رکھا ہوا تھا۔
وہ م.۔م ۔می ۔میں۔۔۔
حیاء سے بولا نہیں جا رہا تھا اب بس بے ہوش ہونے کی کسر رہ گئی تھی۔
بیسٹ تو اس کی آنکھوں میں کھو گیا تھا جھیل سی نیلی گہری بڑی بڑی آنکھیں جو آنسوؤں سے بھری ہوئی تھی لمبی پلکیں جو آنکھوں کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی تھی بیسٹ تو بس اس کی آنکھوں کو دیکھ رہا تھا۔
اس کی چھوٹی سی ناک جس میں اس نے ہانی سے ضد کروا کر چھوٹی سی بالی پہنی تھی وہ ناک رونے سے سرخ ہو گیٔ تھی۔
سرخ ہونٹ رونے سے اور سرخ ہو رہے تھے۔
بیسٹ کو تو یہ کوئی پری ہی لگی تھی کوئی لڑکی اتنی خوبصورت اور معصوم کیسے ہوسکتی ہے۔ بیسٹ یہی سوچ رہا تھا ۔
بیسٹ نے جب حیاء کی آنکھوں میں پانی دیکھا تو ہوش کی دنیا میں لوٹا یہ مجھے کیا ہوا تھا؟ بیسٹ منہ میں بڑبڑایا۔
بیسٹ نے جلدی سے اپنا چاقو پیچھے کیا اور حیاء کے دونوں بازوں کوچھوڑا جن کو ابھی تک پکڑا ہوا تھا۔
حیاء کی گردن پر کٹ لگ گیا تھا اور خون نکل رہا تھا۔
حیاء نے جب خون دیکھا تو وہیں بیسٹ کی باہوں میں بے ہوش ہوگئی۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕