Dil Hari By Zarnish Noor

Rich Rude hero| 2nd marriage based| love after Marriage

آپ نے مجھ شادی کے لئے اقرار کیوں کیا تھا؟؟
تمہارے والد کے مجھ پر بہت سے احسانات ہیں ۔وہی اتارنے کے لئے۔اسے نے کوئی لگی لپٹی لگاۓ بغیر کہا۔
وہ جانتی تھی وہ سچ کہہ رہا ہے۔
اور یہ کیوں کہا تھا کے ہماری شادی کے بارے میں سب کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔
کیوں کے میرا خیال تھا تمہارے جیسی لڑکیاں گھر نہیں بسا سکتی ۔اس لئے کل کو جب تم اور میں الگ ہوں تو زیادہ لوگوں کو نہ پتہ چلے۔
کیا مطلب میرے جیسی لڑکیاں؟؟
جیسی تمہاری ڈریسنگ ہوتی تھی۔تمہارا ایٹیٹیوڈ پھر اتنے بڑے باپ کی بیٹی لندن کی آزاد فضاؤں میں رہنے والی میرے جیسے دس بارہ لاکھ کمانے والے انسان کے ساتھ کیسے ایڈجسٹ کرے گی۔
پھر اب بتایا کیوں ؟؟مطلب آج آفس میں آپ نے سب کے سامنے مجھے اپنی وائف کے طور پر انٹروڈیوس کروایا ہے سعد سے ۔اس کی وجہ پوچھ سکتی ہوں؟؟
بالکل پوچھ سکتی ہوں۔
میرا خیال ہے تم میں وہ خوبیاں ہیں جو ایک آچھی بیوی میں ہونی چاہئے۔اور تم ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کر رہی ہو۔
اب سو جاؤ مجھے بھی نیند آ رہی ہے۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *