Meri Eidi Tum Ho By Amna Mehmood

Funny Based | Family Drama | Chor Hero Based | Love Story | Social Romantic Novel 

جتنی اچھی آپ کی شکل ہے اگر اتنا اچھا اخلاق بھی ہوتا تو کیا بات تھی…!!!
آپ نہ اچھی بیوی بن سکیں اور نہ اچھی ماں….
نفرت ہے مجھے آپ سے اور آپ کی وجہ سے پوری دنیا کی عورتوں سے…..
ولی نے جیب سے پیسے نکالے اور ماں کے منہ پر مارتا ہوا کمرے سے باہر نکل آیا.
پیچھے سے گالیوں کی آوازیں آرہی تھیں جسے ولی نے توجہ سے نہیں سنا اور باپ کے کمرے کی طرف بڑھ گیا.
آپ کی ایک غلطی نے ہمیں جنت سے نکال کر جہنم میں پھینک دیا آپ خود بھی اس آگ میں جل رہے ہیں اور مجھے بھی جلا رہے ہیں پتہ بابا نفرت ہے مجھے آپ سے بھی…..
آپ کو کوئی عورت نہیں ملی تھی غربت میں رہ لیتے مگر اس عورت سے شادی نہ کرتے….
کیا ملا آپ کو یورپ کی نیشنلٹی حاصل کر کے، بولیں بولیں نا بولتے کیوں نہیں…!!!
ویل چئیر پر ایک کمزور ادھیڑ عمر انسان بیٹھا ہوا تھا جو شاید فالج کا مریض تھا اور فالج کی وجہ سے بول نہیں سکتا تھا ولی نے دونوں بازو سے اسے خوب
جھنجھوڑا اور گھر سے باہر نکل گیا بس اتنی ہی دیر وہ گھر رہتا تھا….

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *