Yaqeen Ka Safar By Aqsa Khan

Forced Marriage | Kidnapping based | First Site love | Three couples based | Bold and Confident Heroins |Caring Heroes | Friendship based |University-based

تم مجھ سے ناراض ہو ۔۔” اسکی اتنی ہلکی آواز پر وہ سر اٹھا کر اُسے دیکھتا ہے اور پھر لیپ ٹاپ اُٹھا کر سائڈ پر رکھتا ہے۔
ادھر آؤ ۔۔” وہ اُسے اپنی گود کی طرف اشارہ کرتا ہے وہ ذرا ٹھٹکتی ہے اور پھر اُسکے آغوش میں آجاتی ہے۔
تم سے ناراض ہو کر کہاں جاؤ گا یار ۔۔” وہ اُسے اپنے ساتھ لگائے اُسکے بال سہلا رہا ہوتا ہے اسکی اس قدر نرمی اور مہربان آواز پر زوش کی آنکھوں میں نمی تیرنے لگی کچھ آوارہ آنسو آنکھوں کی باڑ توڑتے ہوئے زاویار کی شرٹ میں جذب ہو گئے۔ششش… کچھ نہیں ہوا ، کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا تمھیں میں ہوں نا کسی کو تمھاری طرف انگلی اٹھانے نہیں دونگا۔ اتنا مہربان آغوش جہاں وضاحتیں یا کردار کی صفائیاں نہیں مانگی جا رہی تھیں۔۔
میں نے اُسے نہیں بلایا تھا ۔۔۔۔”
” چاہتا ہوں ۔ “کیوں ہے تمھیں مجھ پر اتنا یقین ؟؟ ”
کیوں کہ محبت میں سب سے پہلے عزت اور یقین کرنا ہوتا ہے محبت میں محبت تو بہت بعد کی بات ہوتی ہے ۔”
مجھے اس محبت پر یقین کیسے آئیگا ؟؟” وہ سیدھے ہوتے چہرہ اُسکے سامنے کرتے پوچھتی ہے

دل میں اب بھی دھتکاری ہوئی محبت کی اذیت موجود ہوتی ہے۔
میری آنکھوں میں جھانک لو ۔ ” آہ جن آنکھوں میں دیکھنا ایک مشکل مرحلہ تھا اُن آنکھوں میں جھانکیں کیے۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *