Shajar E Memnu By Zara Noor Novel20295
Shajar E Memnu By Zara Noor
Rude Hero | Family drama | Romance and Suspense
“بس کرو اب… رونا بند کرو۔” اُس کی آواز پرسکون تھی، مگر مضبوط۔ “اب کیوں رو رہی ہو؟ یہاں کس نے چھوڑا تمہیں؟”
لڑکی نے سوجی ہوئی آنکھوں اور کپکپاتے ہونٹوں سے اوپر دیکھا۔
“می… میرے ابّا۔ اُنہیں پیسوں کی ضرورت تھی… تو انھوں نے مجھے یہاں بیچ دیا۔”
کمرے میں کچھ لمحوں کے لیے خاموشی چھا گئی۔
پھر مہرمہ ہنس دی — ایک کھوکھلی، زہر سے لبریز ہنسی جو آنکھوں تک نہیں پہنچی۔
“اپنے ہی باپ نے بیچ دیا؟” اُس نے دہرایا، جیسے یقین نہ آ رہا ہو۔ “اپنا ہی خون؟”
پھر اُس نے سر موڑ کر پکارا، “شیلا! ذرا پانی تو لانا۔”
چند لمحوں بعد ایک لڑکی بھاگتی ہوئی اندر آئی، ہاتھ میں گلاس تھا۔ مہرمہ نے گلاس لیا اور اُسے دھیرے سے روتی ہوئی لڑکی کی طرف بڑھایا۔
“پیو۔” اُس نے نرمی سے کہا۔ “طاقت کی ضرورت پڑے گی تمہیں۔”
پھر اُس کی نظریں لڑکی پر جم گئیں — آنکھوں میں ایک تلخ مگر دانا سی جھلک تھی۔
“یہاں آنے والی ہر لڑکی کی ایک زندگی تھی۔ ایک نام تھا۔ کوئی بیٹی تھی، کوئی بہن، کوئی ماں… کوئی بیوی۔” وہ دروازے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
“لیکن جیسے ہی تم اس دہلیز سے قدم اندر رکھتی ہو… سب ختم ہو جاتا ہے۔”
“یہاں تم صرف ایک چیز ہو — طوائف۔ مردوں کے بستروں کو گرم کرتی ہو تاکہ تمہیں ایک وقت کی روٹی، ایک چادر، اور کبھی کبھی… ایک لمحہ سکون کا نصیب ہو جائے۔”
Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕