Dil Sakat Hua by Pareesha Mahnoor

After marriage | Cousin marriage | Joint Family System | Rude Hero | Romantic Novel

دشمن نہیں تو پھر ایلسا راشدہ بھیگم اس کی شادی کرنا چاہتی تھیں شمن نہ رہی تو ایلیا ۔۔ دونوں ہی انہیں بہت پسند تھیں۔۔ ایلسا کے نام پر تیمور نے نخوت سے ناک چڑھائی۔۔ اپنے جلے ہوئے ہاتھ کو دیکھتے اس کے نام پر آنکھوں میں ناپسندیدگی در آئی۔۔
اس سے اچھا نہیں ہے کہ میں ایک بچہ گود لے لوں اور وہ آخری لڑکی ہو تب بھی نہ کروں۔۔ پورے گھر کو جنگل سمجھ کر اودھم مچائے رکھتی ہے۔۔ مجھے ایلسا جیسی لڑکی بلکہ نہیں ایلسا جیسی بچی نہیں چاہیئے۔۔۔
رائلہ کے بارے میں سوچ لو پھر ۔۔ راشدہ بھیگم نے اس کی خالہ زادر کا نام لیا جو اس سے عمر میں دو سال بڑی تھی۔۔
آپ کو خان ولا کے سارے نمونے میرے ساتھ ہی جوڑنے ہیں“۔۔ اسے کوفت ہونے لگی تھی۔۔ تو پھر کس سے کرو گے تم ۔۔
جو مجھے پسند آئے گی اس سے کروں گا اور آپ یقین رکھیں جو تیمور کی آنکھوں کو بھا کر دل میں اتر گئی اسے اپنے نام کے ساتھ جوڑنے میں ایک پل کی بھی تاخیر نہیں کروں گا میں “۔۔ وہ ان کے ہاتھ تھامتا ان کے قدموں می؟ بیٹھ گیا۔۔ یہ اس کی زارا کی عادت تھی کہ وہ اپنے ماں باپ کے قدموں میں بیٹھ کر بات کرتے تھے۔۔
جانے کون ہو گی وہ ۔۔ راشدہ بھیگم نے آہ بھری۔۔

66 جو بھی ہو گی کم از کم ان ولا کے نمونوں سے بہتر ہو گی ۔۔ اس نے اٹھ کر اپنا سوٹ کیس بند کیا۔۔ راشدہ بھیگم نے مسکرا کر اپنے اس مغرور بیٹے کو دیکھا جسے کچھ بھی پسند آتا ہی نہیں تھا۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *