Khwab E ishq By Maleeha Shah

Love Story | Complete Novel | Romantic Novel

کچھ لمحے سوچنے کے بعد اُس نے بیل بجائی اور ملازم کو کہا: ہانی کو میرے کیبن میں بھیج دیں۔ ”
کچھ ہی دیر بعد دروازہ آہستگی سے کھلا۔ بانی دبے قدموں سے اندر آئی، نظریں جھکی ہوئی تھیں، ہاتھ فائل تھامے کانپ رہے تھے۔ یوسف نے گہری سانس لی اور سخت مگر تھکی ہوئی آواز میں کہا
ہانی میں نے آپ کو اُس دن صاف الفاظ میں منع کر دیا تھا، پھر آپ نے دوبارہ پروپوزل کیوں ذا اختر
بانی کی پلکیں لرزیں، مگر زبان خاموش رہی۔ یوسف نے کرسی سے اٹھ کر ایک قدم قریب آتے ہوئے کہا

دیکھیں، میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔ آپ قابل ہیں، سلجھی ہوئی ہیں۔ لیکن شادی شادی میں ابھی نہیں کر سکتا۔ اور وہ لمحے بھر کو ر کا، جیسے الفاظ چن رہا ہو ، اور آپ سے تو بالکل نہیں کر سکتا۔”
کمرے میں لمحے بھر کو سناٹا چھا گیا۔ ہانی نے بمشکل اپنی پلکیں اٹھائیں، اُس کی آنکھوں میں سوال بھی تھے اور درد بھی۔ پھر خاموشی سے ایک آنسو اس کے گال پر ڈھلک گیا۔ وہ کچھ نہ بولی، بس نظریں موڑ کر فائل میز پر رکھ دی۔
یوسف نے اپنی مٹھی سختی سے بھینچی، جیسے خود پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہو۔
وہ اس کو دکھ نہیں دینا چاہتا تھا ہانی مجھے معاف کر دیجیے۔”

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *