- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Hum Yaar Hain Tumhare By Emaan Khan
Rude hero |Forced Marriage| Family Story | Romantic Novel
تمہاری بھول ہے کہ میں تمہارے لئے ہاں کروں گی ۔”
وہ انگارے چباتی اس کو تیور دیکھاتی بولی ۔ مگر اشعر تو اس سب کا عادی تھا ۔ اس کو مائدہ کی یہ ہی بات تو سب سے پسند تھی ۔ وہ سب کو آڑے ہاتھ لے لیا کرتی تھی ۔
” بھول نہیں یہ تو میرا خواب ہے ، بلکے خواہش ہے ۔۔۔۔۔ وہ بھی دلی ۔”
اشعر والہانہ کیفیت میں مائدہ کے اوپر لپکا تھا ۔
” تمہارا یہ خواب کبھی تعبیر نہیں پا سکے گا اور نا ہی کبھی تمہاری یہ دلی خواہش پوری ہو گی ۔کیونکہ میں بابا جان کو انکار کر دوں گی ۔”
وہ خود کو اس کے اعتراف سے آزاد کراتی چھت پر موجود چارپائی پر بیٹھ گئی ۔ پورا چاند آسمان پر چمک رہا تھا ۔ اور وہ اشعر کو چاند کی موجودگی میں تارے دکھانا چاہتی تھی ۔
” ابا میاں کو کیسے انکار کرو گی ؟؟”
وہ اس کے ساتھ براجمان ہو گیا تو وہ غصے سے لال پیلی ہوتی اٹھ کھڑی ہوئی ۔ اشعر نے اس پر تمام راستے بند کر دیئے تھے۔
” چلے جائو یہاں سے ورنہ میں شور ڈال کر پوری حویلی کو جگا دوں گی ۔۔۔۔۔۔
وہ دانت بیچتی بولی ۔ اس کا بس نہیں چل رہا تھا وہ اس اشعر کا گلا دبا دے
” چلو اچھا ہے شاید اسی بہانے چچا خود ہی ہماری شادی کروا دیں۔۔۔۔۔۔۔نا مجھے محنت کرنی پڑے گی اور نا ہی ابا میاں کو زحمت ہوگی ۔”