Hum Yaar Hain Tumhare By Emaan Khan Novel20378
Hum Yaar Hain Tumhare By Emaan Khan Novel20378
Download Novel PDF
Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.
Read Novel Online
Hum Yaar Hain Tumhare By Emaan Khan
Rude hero |Forced Marriage| Family Story | Romantic Novel
تمہاری بھول ہے کہ میں تمہارے لئے ہاں کروں گی ۔”
وہ انگارے چباتی اس کو تیور دیکھاتی بولی ۔ مگر اشعر تو اس سب کا عادی تھا ۔ اس کو مائدہ کی یہ ہی بات تو سب سے پسند تھی ۔ وہ سب کو آڑے ہاتھ لے لیا کرتی تھی ۔
” بھول نہیں یہ تو میرا خواب ہے ، بلکے خواہش ہے ۔۔۔۔۔ وہ بھی دلی ۔”
اشعر والہانہ کیفیت میں مائدہ کے اوپر لپکا تھا ۔
” تمہارا یہ خواب کبھی تعبیر نہیں پا سکے گا اور نا ہی کبھی تمہاری یہ دلی خواہش پوری ہو گی ۔کیونکہ میں بابا جان کو انکار کر دوں گی ۔”
وہ خود کو اس کے اعتراف سے آزاد کراتی چھت پر موجود چارپائی پر بیٹھ گئی ۔ پورا چاند آسمان پر چمک رہا تھا ۔ اور وہ اشعر کو چاند کی موجودگی میں تارے دکھانا چاہتی تھی ۔
” ابا میاں کو کیسے انکار کرو گی ؟؟”
وہ اس کے ساتھ براجمان ہو گیا تو وہ غصے سے لال پیلی ہوتی اٹھ کھڑی ہوئی ۔ اشعر نے اس پر تمام راستے بند کر دیئے تھے۔
” چلے جائو یہاں سے ورنہ میں شور ڈال کر پوری حویلی کو جگا دوں گی ۔۔۔۔۔۔
وہ دانت بیچتی بولی ۔ اس کا بس نہیں چل رہا تھا وہ اس اشعر کا گلا دبا دے
” چلو اچھا ہے شاید اسی بہانے چچا خود ہی ہماری شادی کروا دیں۔۔۔۔۔۔۔نا مجھے محنت کرنی پڑے گی اور نا ہی ابا میاں کو زحمت ہوگی ۔”

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
ناول کا تعارف
Hum Yaar Hain Tumhare Emaan Khan کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی شادی کے بعد کی زندگی، عمر کے فرق والی محبت، زبردستی کی شادی اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔
آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under After Marriage and Age Difference.
Where can I read Hum Yaar Hain Tumhare By Emaan Khan Novel20378?
The reading content is available in the Read online section of this page.