- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Saiyast Aur Hayaat By Amna Saleem Khan
Genre: Business partners to lovers | politics base | Revenge base | Three Sisters story..
Description
یہ کہانی ہے ، تین بہنوں کے خوبصورت تعلق کی ، ایک کامیاب بزنس وومن مہرماہ شیر علی کی ، کالے جادو کے سیاہ سحر کی جس نے اس ناول کے کرداروں کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا ۔۔ سیاست دان احد میر شاہ کی ۔۔ انتقام کی اگ کی ، دو فرشتوں ہاروت اور ماروت کی ، دو سرداروں طالوت اور جالوت کی کہانی ۔۔۔
SNEAK PEAK
احد میر شاہ ایک ایسا ناول کا کردار تھا جو اپنی بہن کی خاطر اپنی بیوی کو جان سے مارنے والا تھا ۔۔ کیونکہ اس کی بیوی کی غلطی چھوٹی نہیں تھی ۔۔۔
Kesy Mano gii ?
Mery leyaa ik muhbat brhaa khaat write kro …
Jo hukaam mohtermaaa …
” میری محبت کے نام خط “
سالوں سے میں ایک گمنام ویران راستے پر بھٹک رہا تھا ۔۔ میری آنکھیں ویران تھیں ۔۔۔ دل ہر خواہش اور جذبے سے عاری تھا ۔۔۔ آنکھیں بوجھل تھیں ۔۔۔ راستے میں مجھے ایک جگنو نظر آیا ۔۔۔ اور میں اس جگنو کے پیچھے چلنے لگا ۔۔۔ وہ جگنو مجھے ایک خوبصورت وادی میں لے گیا ۔۔۔ جس کا نام تھا۔ محبت کی وادی” .
جیسے ہی میں نے وہاں قدم رکھا۔۔۔ ایک خوبصورت تتلی میرے ارد گرد اڑنے لگی ۔۔۔ میرا اسے قید کرنے کا دل چاہا ۔۔۔ پر کہتے ہیں ، تتلیوں کو قید نہیں کرنا چاہیے ، انہیں اڑنے دینا چاہیے ۔۔۔ اگر ان کو آپ سے لگاؤ ہوگا ۔۔ خود اگر آپ کے ہاتھ پر بیٹھ جائیں گی ۔۔۔
مہر ماہ تم بھی وہ تتلی ہو۔۔۔ مجھے اس خوبصورت تتلی سے بہت محبت ہے ۔۔۔ جس کی آنکھوں میں ڈوب جانے کا دل کرتا ہے ۔۔۔ جس نے مجھے غازیان سکندر خان ” کو محبت کرنے پر مجبور کر دیا ۔ مہرماہ شیر علی یہ “غازی” تم سے بہت محبت کرتا ہے ۔ ۔ بہت زیادہ محبت ، ہر چیز سے زیادہ محبت ۔
اپ کا عاشق غازیان سکندر خان ،،
زرته سرا مینه کوم
