Lahu Se Laal By Anisha Umar

Revenge Base |  Mafia based |  Age Difference based | Romantic Novel

آپ دولہا بن بھی نہیں سکتے ۔۔ وہ اسکو جتا گئی۔۔
اب تم چیلنج مت کرو جان من ۔۔۔ ! وہ ابروا چکائے بولا تو حوریہ نے چونک کر دیکھا۔۔
مجھے دوسری ری شادی نے سے نہ تم روک سکتی ہو اور نہ ہی اسلام روکتا ہے۔۔ میں چاہوں تو چار کر سکتا ہوں کیونکہ میں افورڈ کر سکتا ہوں ۔۔
اور اللہ نے کہا ہے کہ اگر تم حق ادا کر سکو اور انصاف کر سکو تو بے شک کرو چار شادیاں ۔۔ اور تم جانتی ہو۔۔ میں حق بھی ادا کر سکتا ہوں اور
انصاف بھی ۔۔ وہ معنی خیز نگا ہیں لئے اسکو دیکھنے لگا۔۔ اسکے لبوں پر ایک شرارتی سی مسکان تھی۔۔
ابراہیم ۔۔۔ ! حوریہ کی آواز لرزی تھی۔۔ اسکا دل بند ہونے کو تھا۔۔ کیسے وہ اسکے سب سے بڑے خوف کو اس طرح بیان کر رہا تھا جیسے کوئی بات ہی نہ ہو۔۔۔
لیکن فی الحال ۔۔۔ ! وہ اسکے گرد گرفت تنگ کرتا مزید بولا ۔۔ میرے پاس ایک ہی بیوی ہے تو میں اسکے حقوق جی جان سے ادا کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔ تا کہ اسکے دل کے سارے وہم اور وسوسے دور ہو جائیں۔۔۔

Episode 01 to 75

Download Link

Episode 76 to 93

Download Link

Episode 94 to 98

Download Link

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *