Dill Lagi by Huma Qureshi

Emotional Heart Touching  | Romantic Novel |  Short Complete Novel

’’عیسیٰ پلیز دوسری شادی مت کریں میں مر جاؤنگی!‘‘بچے کی خاطر اسکا محبوب شوہر دوسری شادی کرنے جا رہا تھا۔جبھی وہ رو رو  کر التجا کرنے لگی۔سنبل ضد مت کرو میری جان! میں یہ شادی صرف اس خاندان کو وارث دینے کے لئے کر رہا ہوں۔سات سال انتظار کیا ہے انھونے اب بس۔‘‘اسکی تمام  ضدیں رائیگاں گئیں تھیں اور وہ عین نکاح کے وقت اپنے شوہر کو کسی اور کا ہوتا دیکھ رہی تھی۔نکاح مکمل ہوتے ہی جبھی اسے چکر آیا تھا اور وہ لہرا کر گر پڑی تھی۔۔’’مبارک ہو یہ ماں بننے والی ہیں۔۔‘‘ڈاکٹر کے الفاظ تھے کہ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Download Link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *