Yeh Ishq Tum Naw Krna by Huma Qureshi Urdu novel cover
368.0kViews
#1335Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Yeh Ishq Tum Naw Krna by Huma Qureshi Novel20425

Rate this novel

Share this Novel

Yeh Ishq Tum Naw Krna by Huma Qureshi

Emotional Heart Touching  | Romantic Novel |  Short Complete Novel

رات کی سیاہ تاریکی ڈھل کر روشن صبح میں تبدیل ہو گئی تھی، جبکہ وہ لٹی پٹی سی حالت میں بیڈ کی پائنتی کے قریب فرش پر گھٹنوں میں سر دیے بیٹھی لڑکی، گھٹی گھٹی ہچکیوں اور سِسکیوں سے رُو رہی تھی۔

دل میں درد بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا، رات کے اندھیرے میں بیڈ پر موجود اس شخص نے، ایک نکاح شدہ لڑکی کی عزت کو تار تار کر دیا تھا۔

’’یا اللہ، مجھے موت دے دے…‘‘ اپنا چہرہ رگڑتی، وہ ایک جھٹکے سے اُٹھی تھی، اور طیش میں ہوٹل کے کمرے میں کوئی چیز تلاش کرنے لگی تھی، تاکہ پہلے اس شخص کا قتل کر کے اپنا بےکار وجود بھی ختم کر سکے۔

’’میری زندگی تباہ کرنے والی، اللہ تمہیں بھی یونہی دنیا اور آخرت میں رسوا کرے گا۔‘‘

دل سے اپنی سگی کے لیے بددعائیں نکالتی وہ ٹیبل پر رکھی فروٹ باسکٹ کے ساتھ رکھی چھری اٹھا کر اس شخص کو مارنے کے لیے قریب آئی تھی، جس نے نشے کی حالت میں اُس کی عزت کو تار تار کر کے رکھ دیا تھا۔

’’اللہ نے چاہا تو تم اپنی حلال اور محرم کے لیے ترس جاؤ گے، اور قدرت تم پر رحم نہیں کرے گی۔‘‘

وہ نیم عریاں حالت میں اُوندھے منہ سُو رہا تھا، جبھی اُس نے بمشکل چاقو اُٹھایا تھا۔

نجانے اِیسا کون سا نشہ تھا جو سَر پر سَوار تھا، کہ ایک لڑکی کو برباد کر دینے کے باوجود وہ بےخبر نیند سُو رہا تھا۔۔۔

’’تم…‘‘

اس سے قبل کہ وہ اپنا جملہ مکمل کرتی، اس کی نگاہ اس شخص کے چہرے پر گئی تھی، جس نے رات کے اَندھیرے میں اُسے تباہ کر دیا تھا۔

اور یہی وہ لمحہ تھا جب وہ ٹھہر گئی تھی۔ مُقابل کا پرسکون چہرہ دیکھ کر اس کے ہاتھ لرز گئے تھے۔

چاقو بے جان ہوتے ہاتھوں سے نکل کر بیڈ پر ہی گر گیا تھا، اور وہ خوفزدہ، دھڑکتے دل سے دو قدم پیچھے ہوئی تھی۔

’’یا میرے اللہ! یہ کیسی آزمائش ہے…‘‘

پاس پڑا اپنا دوپٹہ اُٹھا کر خود کو کوَر کرتے ہوئے اس نے بمشکل اپنی لرزاہٹ پر قابو پایا۔ ہاتھوں میں کپکپی ہونے لگی تھی۔

ڈگمگاتے قدموں سے صوفے پر پڑی اپنی سیاہ چادر اُٹھا کر اپنے تَن پر ڈالتی، اپنا بکھرا حُلیہ سمیٹتی، اس بگڑے امیرزادے پر ایک قہر بھری نگاہ ڈالتی، ہوٹل کے کمرے سے نکل آئی تھی۔

مگر دل میں دو لوگوں کو تباہ کرنے کا مصمم ارادہ کر لیا تھا۔

۔

 

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Yeh Ishq Tum Naw Krna Huma Qureshi کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی سخت مزاج ہیرو، معاشرتی مسائل اور سماجی اور رومانوی موضوعات جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

Huma Qureshi کے 9 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Raqs E Muhabat، Teri Deewangi اور Meri Ashqi خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Romantic Urdu Novels and Rude Hero Based.

Where can I read Yeh Ishq Tum Naw Krna by Huma Qureshi Novel20425?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *