Aks by Umera Ahmed Novel20433
Aks by Umera Ahmed
Injustice Story | Childhood traumas | Social Issues | Complete Novel
ما شاء اللہ بڑا گڈ لکنگ کپل ہے آپ دونوں کا ۔ تزئین نے اپنا پہلا ستائی جملہ اس تک پہنچایا۔ شہر بانو مسکرادی۔ یہ سپلیمنٹ ان کو اب اتنی بارل چکا تھا کہ اس کے لیے یہ ایک روٹین کی بات ہو گئی تھی۔
میاں اتنا ہنڈسم اور اتنی اچھی پوسٹ پر ہو تو بیوی کی تو راتوں کی نیند بھی اڑ جاتی ہے۔ تو کین نے مشروب کا گلاس بائیں ہاتھ سے دائیں ہاتھ میں منتقل کرتے ہوئے کہا۔ شہر بانو نے دور اختر درانی کے ساتھ
باتوں میں مصروف شیروں کی جانب دیکھا اور مسکراتے ہوئے زمین سے کہا۔ نہیں، مجھے بڑی گہری نیند آتی ہے ۔
یہ بجھداری کا کام نہیں ہے رسیاں وغیرہ ڈال کر رکھنا چاہیے شوہروں کو خاص طور پر اتنے خوش شکل شوہروں کو ۔ شہر بانو اس بار اس کی بات پر نہیں دی پھر اس نے کہا۔
یہ رستوں سے قابو آنے والا مرد نہیں ہے، اعتماد کے دھاگے سے جکڑا ہوا ہے اسے ۔ “ شہر بانو نے سپ لیتے ہوئے جیسے فخریہ انداز میں اس سے کہا۔
لو میرج ہے کیا ؟ ترئین نے یک دم جیسے کچھ اور دلچسپی لیتے ہوئے تجسس سے کہا۔ لو میرج شہر بانو نے ایک لمحے کے لیے سپ لیتے ہوئے رک کر سوچا پھر وہ شیر دل کو تیسری بار دیکھتے ہوئے مسکرائی اور اس نے سر اثبات میں بلایا۔
ہاں ، اس طرح کی باتیں تبھی کرتا ہے بندہ ۔ تزئین اس بار بنی تھی۔
کیسے اور کہاں ملے تھے تم دونوں پہلی بار ؟ اس نے اگلا سوال کیا۔
☆☆☆

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕