345.2kViews
#1332Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Apny Aisy Naseeb Kahan By Deeba Tabassum Novel20432

Rate this novel

Apny Aisy Naseeb Kahan By Deeba Tabassum

Emotional Story | Social Romantic Novel | Social issues  | Complete novel

تم خود بابا کو انکار کر دو —– آخر تکلیف کیا ہے تمھیں ؟ اگر تم یہ سوچ رہی ہو کہ اس طرح تم مجھے پہلا لو گی تو یہ صرف تمھاری خام خیالی ہے ——– فضا سے شادی ہو نہ ہو کالے خاندانی نیکے سے میں شادی نہیں کروں گا۔ آئی سمجھ —- وہ آگ اگلنے لگا ۔۔۔۔۔۔ آخر کو اسکا حق بنتا تھا سلوا کو ذلیل کرنے کا اُسکے باپ کی دی ہوئی خیرات پر پل رہی تھی ۔۔۔۔۔ یہی سوچ کر وہ خاموش رہی ۔۔۔۔۔۔۔
میں کب سے بکواس کر رہا ہوں جو تم جواب نہیں دے رہی ۔۔۔ بابا کو کل ہی یونی سے واپسی پر تم منع کر رہی ہو اس انمیچز شادی کے لیے —- آئی سمجھ ؟ —- ولت کے احساس سے اس کا چہرہ تپ اُٹھا —– کم مائیگی کا دکھ کیا ہوتا ہے اور بے وقعت ہونا کے کہتے ہیں یہ کوئی اس دھتکاری ہوئی لڑکی سے پوچھتا ۔۔۔۔۔ سلوانے کچھ کہے بغیر ہی کال ڈسکنیکٹ کر دی —- تین منٹ بعد اسکرین پھر جگمگانے لگی —- ضماد اظہر کا میسج موصول ہوا۔
اف کیا مسئلہ ہے ؟ ——– اس نے روہانسا ہو تے پن کوڈ ٹائپ کیا ۔۔۔ جیسے جیسے وہ اسکا پیغام پڑھتی جارہی تھی ۔۔۔۔۔ چہرے کی رنگت متغیر ہوتی جارہی تھی —- آنسو پھر راستہ بھولے گال پھر بھیگنے لگے ۔۔۔ پلکیں گیلی ہوئیں اور پورا چہرہ آنکھوں سے نکلتے تمکیں پانی سے جل تھل ہو گیا ۔۔۔۔
سلوا میں تم سے شادی نہیں کروں گا ۔۔۔ نہیں کروں گا۔۔۔ نہیں کروں گا ۔۔۔ کتنی بار کہوں ایک بار کی کہی بات تمھیں کیوں سمجھ نہیں آتی ۔۔۔۔۔ کل ہی بابا سے بات کر لو اگر رتی برابر بھی تمہیں اپنی عزت نفس عزیز ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔تف ہے تم جیسی لڑکی پر جس سے میں مسلسل چھٹکارا حاصل کرنے کی تگ و دو کر رہا ہوں ۔۔۔ اُسے دھتکار رہا ہوں ۔۔۔۔ مگر وہ ایک عذاب مسلسل کہ طرح میرے سر پر سوار ہے ——– معاف کرو ۔ — جان چھوڑو میری ۔۔۔۔۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Inspirational Fiction and Middle Class Family.

Where can I read Apny Aisy Naseeb Kahan By Deeba Tabassum Novel20432?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *