Ab Mera Intazar Ker by Umera Ahmed Novel20458
Ab Mera Intazar Ker by Umera Ahmed
Family Drama Social Romantic | Complete NOVEL
در مکنون ! کیا آپ کو میری کوئی بات بری لگی ہے؟ ۔ اس نے کسی تمہید کے بغیر
نہیں۔ آپ نے یہ کیوں پوچھا ہے؟۔ میں نے کچھ نروس ہو کر عاشرت کہا تھا۔ آپ پورے ایک ماہ سے مجھے نظر انداز کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ مریم کے ساتھ ہمارے گھر پر نہیں آتیں۔ اگر کبھی میں مریم کے پاس آؤں تو آپ وہاں سے چلی جاتی ہیں اگر میں کہیں اور نظر آ جاؤں تو آپ وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرتی ہیں۔
نیتوں کا حال تو صرف خدا جانتا ہے پھر وہ شخص ” میں گونگوں کی طرح
کھڑی بس سوچ کر رہ گئی۔
نہیں۔ ایسی تو کوئی بات نہیں ہے۔ بس میں آج کل بہت مصروف ہوں ۔” میں نے اپنی زرد پڑتی رنگت بحال کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا۔
ہاں ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو۔ اسٹڈیز کی وجہ سے مصروف ہیں؟ اس نے بڑے آرام سے میری بات مان لی۔
ہاں ۔ میں نے سکون کا سانس لیا۔
واقعی آپ کے پیپرز بھی تو جلد ہی ہونے والے ہیں۔ دو ماہ ہی تو رہ گئے ہیں۔ آپ کو بہت محنت کرنی پڑ رہی ہوگی۔ ایک کتاب کے صفحے پلٹتے ہوئے اس نے مجھے
دیکھے بغیر بڑی نرمی سے کہا۔ میرا دل چاہا۔ میں شرم سے ڈوب مروں ۔ وہ یہ جاننے کے با وجود کہ میں نے جھوٹ بولا تھا۔ میرا جھوٹ نبھانے میں میری مدد کر رہا تھا۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕