Man Raqsam Tan Raqsam By Nisha Umer

Age-Difference Based | Second Marriage |  Forced Marriage Base  | Romantic Novel

Novel Code: Novel20465

تم نے اس چھوٹی بچی سے شادی کیوں کی۔۔ کیا تمہیں کوئی اپنی ہم عمر عورت نہیں ملی تھی۔۔۔
اس سے شادی کرنا میری مجبوری بن گئی تھی۔۔اس کا باپ میرا دوست تھا اور اس نے اسے میرے حوالے کیا تھا۔۔
تم اس کا نکاح اپنے بیٹے سے کر دیتے۔۔ ان لوگوں کو اس کے بارے میں سب معلوم تھا۔۔
مجھے اپنے بیٹے پہ بھی اعتبار نہیں تھا۔۔ سفاکیت سے انہیں گھورا۔۔۔

ا پہ بھی واو پہلا باپ دیکھا ہے جسے اپنے بیٹے پر
بھروسا نہیں ہے۔۔
آج ساوری آپ لوگوں کے پاس ہے۔۔ اگر یہ میرے بیٹے کے نکاح میں ہوتی تو کیا میرا بیٹا یہاں کھڑا ہوتا۔۔ ہر گز نہیں۔۔ سالار کی آنکھوں میں
ایک عجیب سی لو تھی۔۔ جس سے سامنے والا بھی قائل ہو گیا۔۔۔
میرا مرتا ہوا دوست جانتا تھا میرا بیٹا ہے لیکن اس نے اس بات پر ہی ترجیح دی۔۔ کیا وہ نہیں جانتا تھا کہ میں بوڑھا ہو رہا ہوں اور اس کی بیٹی ابھی بچی
اگر اس نے اسے میرے حوالے کیا ہے تو بہت کچھ سوچ کے۔۔ وہ بول رہا تھا اور ساوری اس کی باتیں مسکراتے سن رہی تھی۔۔ اس کا سالار اس کا ہی

اسے لینے آیا تھا جیسے موویوں میں ہیرو اپنی ہیروئین کو لینے آتے ہیں۔۔ وہ اس کا ہیرو تھا۔۔
ہو سکتا ہے تمہارے دوست کے پاس وقت کم ہو اور اس نے اچانک یہی سوچا ہو ہیں۔۔
میں جانتا ہوں اپنے دوست کو۔۔ وہ مر گیا ہے اور سکون سے مرا ہے۔۔ آپ کو اب کیا مسلہ ہے مجھے   وہ بتائیں۔۔
مسلہ ہمیں نہیں تمہیں ہو گا۔۔ جب یہ لڑکی جوان ہو گی اسے کوئی اور بھائے گا تو تم پھر منہ دیکھتے رہ جاؤ گے۔۔ باس ہنا۔۔
اسے کوئی پسند آئے گا تو میں اسے چھوڑ دوں گا دل میں جیسے میں کسی اچھی تھی۔ میں سالار کو پسند کرتی ہوں اور انہیں کبھی نہیں

چھوڑنے دوں گی ساوری نے بے ساختہ پیچھے مڑتے باس کو گھورا۔ مطلب اسے اس کی باتیں اچھی نہیں
لگیں تھیں۔۔۔ سالار کا دل جیسے ایک ہی لمحے میں پر سکون ہوا۔۔
میری تو بہ تم لوگوں کو الگ کرنے کی کوشش کروں جو۔۔ باس نے ایک دم ان کے آگے ہاتھ جوڑے

انہیں گھر چھوڑ کے آؤ۔۔ پھر اونچی آواز میں کہتے وہ چھوڑ آؤ۔ اونچی آواز وہ پیچھے ہٹ گیا۔۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *