Anchal Main Jalta Diya By Neelam Riasat

Social-Romantic | Second-Marriage |  Widow’s Struggle | Emotional Family Drama | Women’s Issues

Novel Code: Novel20468

تم ایمبولنس کو فون کر و مثال اس لڑکی کی نبض چل رہی ہے۔۔ ہمیں اسکو جلد از جلد ہسپتال پہنچانا چاہیے تمہارا دماغ تو نہیں چل گیا کیا تم نے تب سے کسی ایک لفظ پر بھی غور کیا ہے کہ میں بک کیا رہی ہوں ۔۔۔ جیل ہو جائے گی۔ سنا تم نے ہمیں جیل ہو جائے گی۔”
ادمائے گاڈ مثال اس لڑکے کو سانس نہیں آرہی ہے ۔۔ یہ سارا میرا قصور ہے ۔۔۔ ایمبولینس بلاؤ تم میرا اسر کھائے جارہی ہو ۔۔۔ میری بات کیوں نہیں سنتی ہو ۔۔۔ دو لوگ مر جائیں گے ۔۔۔ ہم انکو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے ۔۔۔ اس وقت انکو ہماری ضرورت ہے ۔۔۔ پلیز مثال میرا ساتھ دو۔۔ میں کسی کے خون سے اپنے ہاتھ رنگنا نہیں چاہتا ہوں ۔۔۔ جلدی کرو میری مدد کرو انکو گاڑی میں ڈال کر ہسپتال لے چلتے ہیں ۔ ”
” خبردار جو تم نے میری گاڑی میں ان خون سے لتھڑے لوگوں کو ڈالا۔ تمہارا تو دماغ کام کرنا چھوڑ گیا ہے مگر میں اتنی پاگل نہیں ہوں کہ پھانسی کا پھندہ گلے میں ڈال کر پھروں ۔۔۔ میں جارہی ہوں ۔۔ تم کرتے رہو ۔۔ خدمت خلق جیل کی سلاخوں کے پیچھے جب سرد و تو مجھے آواز مت دینا۔۔۔ پاگل آدمی۔”
اس سے پہلے وہ نوجوان سمجھ پاتا کہ وہ دوشیزہ کیا کرنے کی ٹھان چکی ہے ۔۔۔ وہ گاڑی میں بیٹھی اور بھگا لے گئی۔۔۔
آخری لمحات میں وہ دیوانوں کی طرح اس کے پیچھے ایکا مگر تب تک دیر ہو چکی تھی ۔۔۔ دور ہوتی گاڑی کی پچھلی شرخ بتی اسکو موت کا احساس دلوار ہی تھی ۔ ۔ موت جو اسکے ارد گرد بہت قریب منڈلا رہی تھی ۔۔۔
مہری سیاہ رات خالی پڑی لمبی سڑک پر سوائے دوسری کار کے ٹوٹے فریم اور دو نیم مردہ وجودوں کے اور کچھ بھی نہ تھا۔۔۔
اور جو انسان اس وقت جسمانی طور پر بالکل محفوظ تھا دماغی طور پہ بالکل مفلوج محسوس کر رہا تھا۔۔۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *