Violin or Mahi by Deeba Tabassum

Romantic Novel | Social-Romantic | l Love Story | Tragic Romance | Heart-Touching Drama | Family Based Romance

Novel Code: Novel20469

” یہ کیا ہے ؟ یہ پریزنٹیشن ہے؟” صائم نے دو سلائڈز دیکھتے کہا جن میں سے ایک ٹائٹل سلائڈ تھی اور دوسری بلینک—-
“مجھےتو پریزنٹیشن ہی لگ رہی ہے—- البتہ تمھاری آنکھیں خراب ہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی—- ” اماں کے سامنے صائم سر اور اوپر آتے ہی تم—– صائم نے گھوری دی—
“ایکسل پر جو چارٹ بنانے کو دیا تھا وہ کہاں ہے؟—-” اس نے دو دن پہلے کے دیے کام کے بارے میں دریافت کیا—-
“وہ جو دو دن پہلے دیا تھا—-” ماہی نے آنکھیں پھیلا کر وہ کو اُنگلی سے لمبا کھینچتا کہا—-
“جی وہ—– “صائم بھی وہ کو لمبا کھینچتے بولا—-
“وہ تو—– ”
“کیا وہ تو؟” اس نے دانت پیستے کہا—-
“وہ میں نے بنایا تھا مگر غلطی سے ڈلیٹ ہوگیا— ہاں غلطی سے— ” ماہی نے بروقت ایک بھونڈا بہانہ تلاش کیا تھا—-
“اچھا کیسے بنایا تھا؟ ٹیکسز پر کیا فارمولا اپلائے کیا تھا؟—” وہ بخشنے والا نہیں تھا—-
” صائم سر—-” وہ دنیا جہان کی مسکینیت خود پر طاری کرتے بولی—-
“فرمائیں—” صائم اسکے پینترا بدلنے پر لٹھ مار انداز میں بولا—
“وہ مجھے سمجھ نہیں آیا تھا—” اس نے انگلیاں مروڑتے کہا—
“آپ کو آنا بھی نہیں ہے—- اسی لیے اب آپ گھر بیٹھیں—” وہ کہہ کر چل دیا— ماہی اسکی پشت کو گھورنے لگی—-
“ایویں ہی گھر بیٹھیں—- انسٹیٹیوٹ تو میں جوائن کر کے ہی رہوں گی ہاں نی تو—-” ماہی نے دل میں مصمم ارادہ کرتے کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کر دیا—-
***********************

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *