Tu Hi Hai Junoon Mera by Abdul Ahad Butt Novel20501
Tu Hi Hai Junoon Mera by Abdul Ahad Butt
Rude hero | Innocent Heroine | Forced Marriage | Social Romantic Novel
Novel code: Novel20501
“آپ پھر آگئے شائید کل کی بیضتی بھولے نہیں آپ ” نور غصے سے بولی۔۔ “اسی بیضتی کا بدلہ لینے آیا ہوں چلو میرے ساتھ” عالیار نے کہا اور اس کا بازو پکڑ کر اسے لے کر جانے لگا۔۔”چھوڑو چھوڑو مجھے” نور نے خود کو اس شحص سے چھڑوانے کی بہت کوشش کی مگر گرفت بہت مظبوط تھی__عالیار نے اسے گاڑی میں بیٹھایا اور ساتھ لے گیا__ایک چھوٹے سے گھر کے سامنے اس نے گاڑی روکی۔۔ عالیار نور کے لیے گاڑی کا دروازہ کھولنے آیا مگر نور اتر چکی تھی۔۔ “یہاں کیوں لائے ہیں مجھے ؟؟” نور نے عالیار سے سوال کیا_ “تم اندر آؤ سب پتہ چل جائے گا” عالیار نے جواب دیا اور اس کا پکڑ کر لے کر جانے لگا۔۔نور نے اس سے اپنا ہاتھ چھڑوایا اور کہا”میں خود جا سکتی آپ کو میرا ہاتھ پکڑنے کوئی ضرورت نہیں__” “اچھا ٹھیک ہے” عالیار نے کہا__ وہ اسے گھر کے اندر لے کر آیا اور ایک کمرے میں لے گیا اور اس سے کہا” اب میری بات غور سے سنو آج تم مجھ سے نکاح کرو گی ” نہیں میں تم نکاح نہیں کروں گی اور کیوں کروں؟؟” نور غصے سے بولی۔۔ “تمھیں نکاح کرنا ہو گا” عالیار نے پھر کہا۔۔ ” اپنے ذہن سے یہ بات نکال دو کہ میں تم سے نکاح کروں گی” نور اپنی بات پر بضد رہی__ “میں کچھ تمھیں دکھانا چاہتا ہوں وہ دیکھ کر تم نکاح ضرور کرو گی” عالیار نے کہا– “کی؟؟” نور نے سوال پوچھا۔ “پیچھے دیکھو” “کیا ہے پیچھے” نور نے کہا۔۔ وہ جیسے ہی مڑی۔۔ “آرزو” ”آرزو” وہ کہتے ہوئے آرزو کی طرف بھاگی__ آرزو کا جسم رسیوں جھکڑ رکھا تھا۔۔ “یہ کیا ہے؟؟” نور غصے سے بولی۔۔”مجھ سے نکاح کر لو اور اپنی دوست کو مجھ سے بچا لو” عالیار نے اپنا موقف بیان کیا__ پہلے تو نور چپ رہی پر اپنی دوست کی جان بچانے کے لیے نور نے ہاں کہہ دیا۔۔ ٹھیک ہے چلو میرے ساتھ۔۔ عالیار نے کہا__ “وہ نور کو ہال میں لے کر آیا وہاں نکاح خواں اور اس کے کچھ دوست بیٹھے تھے ” “مولوی صاحب نکاح شروع کیجئے” عالیار نے کہا۔۔ مولوی صاحب نے نکاح پڑھایا اور نور نے ہاں کردی کیونکہ وہ جانتی تھی کہ اب اس کے علاؤہ کوئی اور راستہ نہیں__ اب وہ نور درانی سے نور عالیار شاہ بن چکی تھی_ نکاح حتم ہوتے آرزو کے پاس گئی اور اس کے جسم پر بندھی ہوئی رسیاں کھولی___

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕