Ishq Per Zor Nahi by Abdulahad Butt Novel20500
Ishq Per Zor Nahi by Abdulahad Butt Novel20500
Ishq Per Zor Nahi by Abdulahad Butt
Rude hero | Possessive Hero | Inocent Heroine | Gangster Base | Forced Marriage
Novel code: Novel20500
” میرے منع کرنے کے باوجود تم باہر کیوں گئی؟؟،،،____” وہ کمرے میں داخل ہوتے ہی غصیلے انداز میں پوچھتا ہوا بولا،،،_____
” کیا ہو گیا اگر باہر چلی گئی،،__؟؟_____”
وہ جانتی تھی کہ اسے سب پتہ چل چکا ہے پھر بھی یہ کہہ گئی اور اس کے اس لہجے اور انداز کو دیکھا تھا پہلی بار،،،___ وہ سہم چکی تھی،،،_____
اور یہ بات زاروان نے بھی نوٹ کی تھی،،،_____
لیکن اس وقت وہ غصے میں تھا،،،___
” کیا ہو گیا !!!_____” اس نے اس کا ہاتھ زور سے تھاما،،،____
” آپ ہوتے کون ہیں !! مجھ پر حق جمانے والے آپ نے میری مدد کی بہت شکریہ آپ کا !! میں آپ کی کوئی غلام نہیں ہوں،،،_____”
اس کی یہ بات سن کر زاروان کے چہرے پر مسکراہٹ چھائی،،،_____
” غلام نہیں !!،،_____”
” تو کیا؟؟___”
” بیوی،،،_____” اس کے یوں کہنے پر وہ حیران ہوگئی،،،،____
” کیا مطلب،،،______” وہ ابھی بھی نہ سمجھی،،،_____
” مطلب یہ کے تمہی نے کہا نہ کہ میں تمھارا کون ہوں،،،__ تو ٹھیک ہے ہم رشتہ قائم کر لیتے ہیں پھر تو ہوگا نہ حق نکاح کر لیتے ہیں ہم،،،____ اس طرح تمھیں بھی کوئی خطرہ نہیں رہے گا،،،_____”
وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے ہوئے بولا،،،______
لیکن زرمینے کچھ بھی کہنے کی موڈ میں نہیں تھی،،،______
” اچھا مزاق کر لیتے ہیں آپ،،،____” کچھ دیر ساکت رہنے کے بعد وہ بولی،،،_____
” مزاق نہیں کرہا میں،،،___” زاروان نے زور سے اس کا ہاتھ تھاما،،،_____
” میر ہاتھ چھوڑیں !!،،،_____”
وہ ہاتھ چھڑوانے کی ناکام کوشش کررہی تھی،،، لیکن گرفت مضبوط ہونے کی وجہ سے اس کے ہاتھ کی کانچ کی چوڑیاں ٹوٹی اور زرمینے کے بازو سے خون بہنے لگا،،،____
” آہ،،،____”
یہ دیکھ زاروان کا غصہ اترا اور پاس پڑے ہوئے ٹشو کے ڈبے سے ٹشو نکالے،،،____اور خون صاف کرنے لگا،،،_____
” سو سوری !!_____” اس نے اپنی کی ہوئی غلطی کی معافی مانگی،،،_____
پر زرمینے کی نظریں تو زاروان پر ہی تھی،،،___ وہ بھی شائید اس سے محبت کرنے لگی تھی،،،____
” صبح تیار رہنا نکاح ہو گا،،،_____” جاتے ہوئے اس کے سر پر بم پھوڑ گیا،،،_____
رات کو کب اس کی آنکھ لگی وہ خود بھی نہیں جانتی تھی،،،____ صبح آنکھ کھلی تو ساجدہ بیگم نکاح کا جوڑا لیے اس کے پاس کھڑی تھی،،،_____ وہ تیار ہوئی اور نیچے کی طرف بڑھی ساجدہ بیگم اس کے ساتھ تھی،،،_____
آخر کار نکاح ہو گیا اور وہ زرمینے درانی سے زرمینے زاروان خان بن گئی،،،_____

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
ناول کا تعارف
Ishq Per Zor Nahi Abdulahad Butt کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی زبردستی کی شادی، معصوم ہیروئن اور جنونی محبت کرنے والا ہیرو جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔
Abdulahad Butt کے 5 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Dil Mein Ho Tum، Aseer e Mohabbat اور Black Heart Love خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔
آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under Complete Novel and Forced Marriage Based.
Where can I read Ishq Per Zor Nahi by Abdulahad Butt Novel20500?
The reading content is available in the Read online section of this page.