Gham e Aashna By Noor Ul Huda 

After Marriage | Divorce Based | Family Conflict  | Social Issues | Complete Novel

Novel code: Novel20511

“میں تمہیں رخصت کروانے نہیں ،تمہیں طلاق دینے آیا ہوں۔”
اس کے الفاظ وہاں سب پر بم بن کر گرے تھے جبکہ جس سے وہ مخاطب تھا وہ خاموش بیٹھی تھی۔
“لمظ انصاری!میں شارق حیدر اپنے پورے ہوش ہو حواس میں۔۔۔۔۔”
“ایک منٹ!!*
گھونگٹ کے پار سے سرد آواز گونجی تھی جو شارق حیدر کو رکنے ہر مجبور کر چکی تھی۔
“بنا وجہ بتائے تم مجھے طلاق نہیں دے سکتے۔یہاں سب موجود ہیں جو اس طلاق کے بعد میرے کردار کو مشکوک کہیں گے ۔۔”
لمظ کے الفاظ پر اس نے دائیں جانب کھڑے باسط کی جانب دیکھا۔
“وجہ صرف اتنی ہے کہ مجھے تمہارا ساتھ قبول نہیں۔”
وہ گردن اکڑا کر بولا تھا۔اس کی ماں آگے بڑھنے لگی تو لمظ نے ہاتھ پکڑ کر انہیں روکا۔
“ادھورا کام پورا کرو شارق حیدر!”
اس نے پورے اعتماد سے کہا تھا جبکہ شارق حیدر جو دل ہی دل میں پیشمان ہورہا تھا اس کے انداز پر دوقدم آگے بڑھا تھا۔
“لمظ انصاری!میں شارق حیدر اپنے پورے ہوش ہو حواس میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ۔
طلاق دیتا ہوں۔۔طلاق دیتا ہوں۔”
جیسے ہی اس نے طلاق دی تھی لمظ اپنی خالہ کا ہاتھ چھوڑ چکی تھی۔اس کی خالہ نے آگے بڑھ کر پے در پے دو تھپڑ شارق حیدر کے منہ پر لگائے تھے۔
“بس کر دیں خالہ! کھیل تھا جو ختم ہونا ضروری تھا۔”
لمظ کی مطمئن آواز پر شارق حیدر کا جھکا سر اٹھا تھا۔
“شارق حیدر ولد جہانداد حیدر! تمہیں لگا تھا تم کسی کی محبت چھینو گے تو تمہیں تمہاری محبت مل جائے گی؟”
لمظ کےانداز نے شارق کو چونکایا تھا۔لمظ نے گھونگٹ کی جانب ہاتھ بڑھائے تھے۔جیسے ہی اس نے گھونگٹ ہٹایا تھا شارق حیدر کے پاؤں تلے سے زمین سرکی تھی۔
“بیا! !

Download Link

 

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *