Inteqam e Aatish By Suneha Rauf Novel20509
Inteqam e Aatish By Suneha Rauf
Revenge Base | Forced Marriage | Rude Hero | Romantic Novel
Novel code: Novel20509
منال کمرے میں آئی تو اذلان سونے کیلئے لیٹ چکا تھا اور کمرے میں نائیٹ بلب کی ہلکی سی روشنی تھی وہ بھی آ کر بیڈ کی دوسری طرف سمٹ کر لیٹ گئی۔
اٹھو……….
ابھی اسے لیٹے پانچ منٹ بھی نہیں ہوئے تھے کہ اسے اذلان کی آواز آئی وہ تو سمجھ رہی تھی کہ وہ سو گیا ہے۔
آئی سیڈ سٹینڈاپ منال سلیمان اب کے وہ سرد آواز میں بولا۔
منال فوراً کھڑی ہوئی اب وہ منتظر تھی اسکے اگلے حکم کی۔
اذلان نے اسکی طرف کا تکیہ اٹھایا اور اپنی طرف کی سائڈ پر نیچے پھینکا۔
آج سے وہ تمہاری جگہ ہے صبح بھی تمہیں تمہاری اوقات بتا چکا ہوں کیوں بار بار خود کو زلیل کروانے پر تلی ہو تمہاری ابھی اتنی اوقات نہیں ہوئی منال سلیمان کے تم میرے برابر سو سکو۔
منال نے اپنا بلینکٹ اٹھایا اور آنسوؤں کو حلق میں اتارتی آ کر لیٹی نیچے تو ایک منٹ کے لئے اسکا جسم سن ہوا تھا ازلان نے ایک نظر اسے دیکھا اور بولا۔
اب سے یہی جگہ ہے تمہاری مجھے روذ روز بتانی نہ پڑے منال نے سردی ہونے کے باوجود ایک لفظ بھی منہ سے نہیں نکالا تھا نہیں تو وہ کوئی اور سزا سنا دیتا اسے۔
تھوڑی دیر بعد اس نے اونچا ہو کر دیکھا تو اذلان سو چکا تھا اسکا بلینکٹ خوش نصیبی سے بڑا تھا اور خود وہ چھوٹی سی آدھا اس نے اپنے نیچے لیا اور آدھا اوپر اور سونے کی کوشش کرنے لگی اور جلد ہی نیند اس پر مہربان ہو گئی کیونکہ وہ تھکی ہوئی تھی۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕