Ishq e Janaan by Suneha Rauf Novel20519
Ishq e Janaan by Suneha Rauf
Revenge based | Age Difference | Romantic Novel based on three couples
Novel code: Novel20519
“جیسا کہ آپ جانتے ہیں آپ کے نکاح کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے تو آپ کے چاہنے والے جاننا چاہتے ہیں کہ آپ شادی کب کر رہے ہیں؟”
وہ بولی تو لہجہ ہلکا سا لڑکھڑایا لیکن نامحسوس انداذ میں گہری سانس بھری۔
بہزاد شاہ اپنی جگہ سے اٹھا اور قدم اٹھاتا اس کے نزدیک آنے لگا۔
حائفہ کی دھڑکنیں بڑھی۔
وہ بالکل اس کے آگے موجود میز پر بیٹھ گیا تھا۔
“سچ میں اس سوال کا جواب چاہتی ہو؟”
“کیا آپ ہر جرنلسٹ کو ایسے ہی قریب آ کر جواب دیتے ہیں؟” وہ فوراً کھڑی ہو گئی اپنی جگہ سے۔
“نہیں یہ مقام صرف حائفہ سکندر کو حاصل ہے۔”
“میں چلتی ہوں اب! بات کر کے اچھا لگا خدا حافظ۔”
وہ آگے بڑھی لیکن بہزاد شاہ کا لمس اپنے بازو پر محسوس کرتے وہ جی جان سے کانپ گئی۔
“حجاب کہاں ہے آپ کا؟”
اس کا بس نہیں چل رہا تھا وہ اس لڑکی کے ساتھ کیا کرتا! کیا کل رات کی باتیں وہ بھول گئی تھی۔
وہ اس کی پونی ٹیل کو سرد نگاہوں سے گھورتا بولا۔
“ہاتھ چھوڑیں مسٹر بہزاد!”
“حائفہ سکندر میرا دماغ مت خراب کریں نہیں تو نتائج آپ کی چھوٹی سی جان سہہ نہیں پائے گی۔”
“ہاتھ چھوڑیں!” وہ اپنا بازو اس کی گرفت……………

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕