Taseer E Qurbat By Suneha Rauf Novel20515
Taseer E Qurbat By Suneha Rauf
Rude hero| Forced Marriage | Multiple Couple | Romantic Novel
Novel code: Novel20515
وہ فریش ہونے کے بعد آ کر بیڈ پر لیٹ کر فون میں مصروف ہو گیا زہن سامنے کھڑے وجود پر تھا۔
احد…… اچھو…. ایم سوری…
جیسا آپ سمجھے ہیں ویسا کچھ بھی نہیں…..
اب کی بار چالیس منٹ گزر چکے تھے کمرے میں اس کی آہستہ سی آواز گونجی۔
احد نے ساتھ لگا لیمپ بھی بجھا دیا وہ ظالم نہیں بن رہا تھا…
لیکن ناجانے کیوں اس کا ایانے کی آنکھ میں کسی غیر مرد کے لیے آیا آنسو برداشت نہیں ہوا تھا۔
یہ چھوٹی سی لڑکی پاگل کر رہی تھی اس کو….
ایک گھنٹہ بیس منٹ بعد اس کی سسکیاں کمرے میں گونج رہی تھی۔
احد نے تکیے کو زور سے مٹھی میں بھینچا اور پھر دیوار پر دے مارا۔
ڈیم اٹ گرل…….
اب رونا کس بات کا آرہا ہے؟ اس نے سائید لیمپ اون کیا۔
اٹھ کر اس کے قریب آیا اور اسے کندھے پر اٹھا کر بستر میں لٹا کر کمفرٹر اوڑھا اے سی کی اسپیڈ سلو کر کے خود بھی لیٹا۔
کمرے میں اب بھینی بھینی اس کی پرفیوم کی خوشبو تھی
لیکن اسے اپنے ساتھ لیٹے وجود کے بالوں کی مسحور کن خوشبو زیادہ بھاتی تھی۔
وہ سردی سے ہلکی ہلکی کانپتی پوری کمفرٹر کے اندر چھپ گئی دو کمفرٹر لینے کے بعد بھی اس کا یہ حال تھا۔
ایانے زولفقار اتنی چھوٹی سی سزا پر آپ کا یہ حال ہے سوچیں بڑی سزا پر آپ کیسے ری ایکٹ کریں گی؟
لیکن وہ سن ہی کہاں رہی تھی احد نے جھنجھلا کر اس کی سائڈ پر دیکھا اور پھر جلتا لیمپ بھی بجھا دیا۔
اس کی سسکیاں اب احد قریشی کو قریب سے سنائی دے رہیں تھی کیونکہ وہ اسے کھینچ کر اپنے حصار میں لے چکا تھا۔
اسے اپنے حصار میں لیتے اسے محسوس ہوا تھا کہ وہ پوری ٹھنڈی پڑی تھی۔
اب رونے سے کیا ہو گا؟ احد نے اس کی پیٹھ تھپتھپائی تو وہ ہوش میں آئی اور اس سے دور ہونے لگی۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕