Main Aur Tum By Zeenia Sharjeel

Romantic novel | After Marriage | Age Difference | Funny Novel | Rude Hero | Naughty Heroin | 

Novel Code : Novel20523

“یہ ہاتھوں میں بھر بھر کے چوڑیاں کس خوشی میں پہنی ہیں کم کرو انہیں”
حیدر کی اگلی بات سن کر نتالیہ اپنے لب بھیج کر رہ گئی لیکن حیدر کے گھورنے کی وجہ سے وہ خاموشی سے اُس کی بات پر عمل کرتی ہوئی اپنے ہاتھوں سے تھوڑی تھوڑی چوڑیاں اُتارتی ہوئی بلآخرجل کر بولی
“بولیں تو میک اپ بھی صاف کردیتی ہوں اپنا”
کانچ کی چوڑیوں کو ڈیش بورڈ پر پٹخ کر رکھتی ہوئی وہ طنزیہ لہجے میں بولی
“یہ تو کارٹون بننے سے پہلے سوچنا تھا”
حیدر کے منہ سے اگلا جملہ سن کر نتالیہ بری طرح تپ گئی لیکن اس نے بس لفظ چاچو بول کر حیدر کو وارن کیا
“خبردار جو تم نے وہاں کسی کے سامنے مجھے چاچو بولا تو”
حیدر نتالیہ کو اعجاز کے گھر لے جانے سے پہلے کسی بچے کی طرح باقاعدہ آنکھیں دکھاتا ہوا سختی سے سمجھا رہا تھا نتالیہ حیدر کی بات سن کر گاڑی سے اترنے لگی تبھی حیدر نے دوبارہ اُس کی کلائی پکڑی
“اب کیا آفت آ پڑی ہے”
نتالیہ باقاعدہ دانت پیستی ہوئی حیدر سے پوچھنے لگی جس کی نگاہیں اب نتالیہ کے سُرخ ہونٹوں پر ٹکی تھی
“کس قدر گہری لپسٹک لگائی ہے ہلکی کرو اِسے ایسا لگ رہا ہے جیسے ابھی کسی کا خون چوس کر آئی ہو”
حیدر کے یوں طنز کرنے پر نتالیہ تلملا اٹھی
“کیسے ہلکی کرو ایسا کرتی ہوں اِس پانی کی بوتل سے اپنا منہ ہی دھو لیتی ہوں”
حیدر کے مسلسل تنقیدی انداز پر اب نتالیہ کو بھی غُصہ آنے لگا تھا
“مجھے زیادہ غصہ دکھانے کی ضرورت نہیں ہے یہ پکڑو ٹشو اور ہلکی کرو لپسٹک”
حیدر نے اپنی پاکٹ سے ٹشو نکال کر نتالیہ کی جانب بڑھایا جو نتالیہ حیدر سے لےکر اپنے ہونٹوں پر بری طرح رگڑنے ہی والی تھی ویسے ہی حیدر نے اُس کی کلائی دوبارہ پکڑی اور خود اُس سے ٹشو لےکر اپنا چہرہ نتالیہ کے چہرے کے قریب لاکر اُس کے ہونٹوں کی لپسٹک ہلکی کرنے لگا لپسٹک ہلکی کرنے کے چکر میں اُس دن کی طرح ایک مرتبہ پھر حیدر کے جذبات بہکنے لگے

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *