Tair E Lahooti By Riffat Siraj

Gangster Base | Crime Base | Kidnapping Base | Forced Marriage | Social Romance | Emotional Drama

Novel Code : Novel20522
اس کی مخیف آواز تم انسان نہیں بھیڑیے ہو۔ ۔ ۔ درندے ۔ ۔ ۔ بھرا رہی تھی۔

اچھا کیا بھیڑیے انسانوں پر عاشق ہوتے ہیں، جن کہا ہو تا تب بھی سمجھ آتی ۔ –
جنوں کو بڑا شوق ہوتا ہے انسانوں پر عاشق ہونے کا۔۔
تم بھول رہے ہو کہ تم جیت چکے ہو۔۔ میں تمہیں جتنے نہیں دوگی ۔ ۔ وہ دونوں ہاتھوں میں منہ چھپ کر تڑپ تڑپ کر رونے لگی ۔ —

تمہارا رونا بھی کس قدر خوبصورت ہے ، دل چاہ رہا ہے تم روتی رہو اور میں دیکھتار ہوں ۔ ۔ ” وہ فاصلے پر پڑے صوفے پر دوبارہ بیٹھ گیا۔ —
تم جیسے لوگوں کی وجہ سے دنیا میں اندھیرا ہے، تمہیں اتنا بھی احساس نہیں ایک خاندان پر کیا قیامت بیت رہی ہوگی ۔ ۔ وہ ہچکیاں لے لے کر رورہی تھی ۔

ہم لوگوں کی وجہ سے دنیا میں اندھیرا ہے اور محترمہ ! آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے دنیا میں روشنی ہے ۔ زندگی کے یہ دونوں روپ کمال ہیں جینے کی لذت اسی میں ہے، بلکہ ایک نشہ ہے اس میں ۔ ” وہ ڈھٹائی سے کہہ رہا تھا۔ –

ہزار بار لعنت تمہاری صورت پر ۔۔ کمرے کی بند فضا میں اسے جان کی بازی لگانے پر مجبور کر رہی تھی ۔
ماہ نور جو دل چاہے کر وا جو مرضی بولو میں بے انتہا خوش ہوں مجھے یقین تھا میں ہارو گا نہیں میں نے تمہارے معاملے میں لمہ بھر کی غفلت نہیں رکھی مجھے یقین تھا، وہ تمہارا اعلا افسر قسم کا کزن اب تمہیں وہاں سے شفٹ کر دے گا کیونکہ وہ اندازہ کر سکتا ہے کہ میں کون ہوں اور کیا کچھ کر سکتا ہوں ۔”

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *