Hum Deewane Sy By Biya Ahmed

Genre |  Humor | After Marriage | Rude Hero |  Childhood Marriage |  Family  Story | Romantic Novel |

NOVEL CODE : Novel20534

ساری زندگی اُس کو ڈانٹتے ہوئے آئے ہو۔۔ پتا ہے وہ تمہارے بارے میں کیا سوچنے لگی ہے اب ۔ ۔ ؟؟ ” ۔ ۔ اُن کے پوچھنے پر وہ مُسکراتے ہوئے اثبات میں سر ہلا گیا تھا۔ ۔
کھڑوس ۔ ۔ سڑیل ۔ ۔ جس نے بچپن کے شوہر ہونے ناطے کبھی اُس کا اسا ئینمنٹ نہیں بنایا۔ ۔ کبھی اُسے پیار سے نہیں دیکھا اور تو اور اُسے کبھی راتوں کو کال نہیں کی۔ ۔ ۔ جسے جج بن کر وہ صرف اس لیے گناہگار ثابت کر رہی تھی کہ اُس نے کبھی اپنی بچپن کی بیوی کو ایک پھول تو کیا ایک پتا بھی نہیں دیا تھا ۔ ۔ ” ۔ ۔ وہ مزے سے ا. اپنے سنگین جرم گنوا رہا تھا۔ ۔
اور جسے محبت کرنا بلکل بھی نہیں آتی ” ۔ ۔ وہ اُس کی بات کو مکمل کرتی بولیں وہ دونوں ہاتھ چھت کی منڈیر پر رکھتا زور کا قہقہہ لگا گیا تھا۔۔
” میں نے بھی جواباً کہہ دیا اُس سے ” ۔ ۔ وہ اُس کو دیکھ کر بولی تھیں۔۔
“کیا ۔ ۔ ؟؟ ” ۔ ۔ اُن کی آنکھوں میں شرارت محسوس کر کے وہ نچلا لب دانتوں میں دباتا اُسی شرارت سے پوچھ رہا تھا ۔۔
” یہی کہ میرا نکما بھتیجا میری دیوانی بھتیجی کو اب خود ہی بتائے گا کہ اُسے محبت کرنی آتی ہے یا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اُس نے قہقہہ لگایا تھا ”
” میں تو بتا دوں گا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے پر سوچ لیں پھر وہ نئی شکایت لے کر آپ کے پاس پہنچ جائے گی”۔ ۔ وہ بظاہر سنجیدگی سے بولا تھا پر اُس کی آنکھوں سے چھلکتی جذبات سے بھر پور چمکتی شرارت محسوس کرتیں وہ ہنستے ہوئے اُس کا کان پکڑ گئی تھیں ۔ ۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *