Forced Marriage Based, complete novel, Innocent Heroin, Police Officer Based, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based
Gunehgar By Zeenia Sherjeel Novel20536
Gunehgar By Zeenia Sherjeel
Force Marriage | Rape Base |Police Hero base | Romantic bold novel
NOVEL CODE : Novel20536
“مجھے چھوڑ دو تمہیں خدا کا واسطہ ہے”
فرحین روتی ہوئی، مسلسل گڑگڑاتے ہوئی التجا کر رہی تھی مگر وہ اپنی ساری انسانیت بھلائے ہوئے،، اس پر جھکا ہوا اپنی ہوس مٹانے میں مگن تھا
باہر سے آتی تیز میوزک کی آواز فرحین کی چیخوں اور آہ و پکار کو دبا رہی تھی۔۔۔ مسلسل مزاحمت کرتی فرحین کبھی اس کا منہ تو کبھی بال نوچتی،،
تو کبھی اس کی شرٹ اپنی مٹھیوں سے دبوچ رہی تھی مگر اس وقت اس شخص پر شیطان غالب تھا۔۔۔ وہ اپنی ہوس مٹا کر فرحین کے سسکتے تڑپتے وجود سے
پر ہٹا تو فرحین نے پاس پڑے مٹی میں اٹے اپنے دوپٹے سے اپنا نیم برہنہ وجود ڈھانپنے لگی
“میری عزت کو پامال کرکے تم کیا سمجھتے ہو، میں بدنامی کے ڈر سے چپ ہو کر بیٹھ جاؤ گی ابھی باہر جاکر پوری یونیورسٹی کے سامنے تمہاری اصلیت سب کو بتاؤں گی”
تھوڑی دیر بعد فرحین اپنے آنسو صاف کر کے دوپٹہ اپنے گرد لپیٹتے ہوئے باہر جانے لگی
“رکو فرحین یہ سب کچھ مجھ سے انجانے میں ہوا ہے پلیز میرے ساتھ ایسا مت کرو،، میں شرمندہ ہوں”
وہ فرحین کا راستہ روکتے ہوئے کہنے لگا اب اس کے چہرے پر واقعی شرمندگی کے آثار نمایاں تھے
“تمہارے شرمندہ ہونے سے میری عزت واپس نہیں آسکتی،، لٹیرے ہو تم،، انسانی روپ میں بھیڑیے۔۔۔ سب کو تمہارا گھناونا
روپ دکھاؤں گی تاکہ میری طرح تم بھی اپنا منہ دکھانے کے قابل نہ رہو”
فرحین اس پر تھوکتی ہوئی حقارت بھری نظر ڈال کر دروازے کے پاس پہنچی تبھی
اس نے فرحین کو روکنے کے لیے دونوں بازوں سے پکڑا
“فرحین پلیز ایک دفعہ میری بات سن لو،، میں۔۔۔ میں بہک گیا تھا۔۔۔ میں اپنی غلطی کا مداعوا تم سے
شادی کی صورت کرنے کے لیے تیار ہوں مگر پلیز کسی کو کچھ مت بتانا”
اس نے فرحین کو روکتے ہوئے کہا اس وقت ان لوگوں کی الوداعی پارٹی تھی باہر سارے اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز موجود تھے

Download link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕