Asman Main Aa Mil By Laraib Malik Novel20543
Asman Main Aa Mil By Laraib Malik
Social Issues | Friendship | Romantic Novel | Thrill and Suspense |Multiple couple | Complete Novel
جبران تم غلط وقت پر غلط سوال کر رہے ہو۔ وہ ہاتھ میں پکڑے چاقو کو اپنی مخملی انگلیوں کی مدد سے گھماتی سرد انداز میں بولی تھی۔ جبکہ چاقو پر لکھاٹا کسک گلا ئمر بڑی آب و تاب سے چمک رہا تھا۔
بلکہ تمہیں یہ پوچھنا چاہیے تمہارے پاس اب کتنا وقت بچا ہے ؟ اب اپنے اپنی سرخ بھوری آنکھیں جبران کی کھوںمیں گارہی تھی جان بچانا چاہتا تا ریلیف کی شدت سے اچھا نہیں پایاتھا۔ اگروہ چاہتا ہی تیز آواز میں چلتے گانے اسکی چیخیں دبا دیتے۔
تمہارے پاس صرف پندرہ منٹ ہیں ڈئیر جبران۔ چلو شاباش کلمہ پڑھ لو تمہارا آخری وقت آچکا ہے۔ اب وہ چاقو اسکی گردن پر ٹریس کرتے بولی تھی۔ جبکہ جبر ان کی آنکھوں سے تکلیف اور ٹوکسک لگائمر کے خوف سے آنسو جاری ہو چکے تھے۔ جبران کو اسکی بے تحاشہ سرخ ہوئی بھوری آنکھوں سے خوف آرہا تھا۔
پل۔۔۔ پلیز مجھے چھوڑ دو۔ تم جتنا ہیں۔۔۔ پیسا چاہو تم جو چاہو گی میں دینے کو تیار ہوں پر مجھے زندہ رہنا ہے۔ جبران روتا ہو امنتی انداز میں گویا ہوا تھا۔
گلا ئمر قہقہہ لگایا۔ نچ جبران تمہیں لگتا ہے داتا یہاں کی ہوگی ؟؟ اس نے کہتے ساتھ ہی ایک
میں میں تو بس تمہاری روح پرواز ہوتے دیکھنا یا بہتے من ہے۔ وہ جبر ان کے دکھتے گلے کو جکڑتی اسکی آنکھوں میں بولی تھی۔ خ آنکھیں گاڑے جنونی
اند ان
مجھے چھوڑ دو۔ پل ۔۔ پلیز مجھے چھوڑ دو۔ جبران نے کہا تھا۔
یہ الفاظ تم سے بھی نا جانے کتنی لڑکیوں نے کہے ہوں گے کیا تم نے انہیں چھوڑا تھا۔ ٹوکسک گلا کیمر اسکا جبڑا پکڑے دھاڑی۔ اسکی دھاڑ سن جبر ان کے رونے میں روانی آئی تھی۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕