Aik Raat Ki Baat Tby Nayab Jilani Novel20589
Aik Raat Ki Baat by Nayab Jilani
Romantic Social Fiction | Emotional | Relationship-based | After Marriage | Romantic Social Fiction
ہماری ماؤس کو تو ہمارا احساس تک نہیں ورنہ ہم بھی ایک عدد بیوی کے شوہر ہوتے تم خوش نصیب ہو۔ کل کو تمہارے جتنے ہی تمہارے بیٹے ہوں گے بڑے بھائی لگو گے ان کے میرے پھوپھی زاد بھائی خالد کی طرح ” وہ سیخ کباب بنا جا رہا تھا۔ پہلی مرتبہ عمر بھی کچھ اترایا کہ جو سمجھ رہا تھا کہ اس کے دوست خوب ہی اس کا مذاق اڑائیں گے ایسا کچھ بھی نہ ہوا۔ النادہ حسد و رشک سے مغلوب ہو کر رہ گئے تھے۔ عمر کو اپنی یہ اہمیت خاصی بھائی تھی۔ اس کی انا اور میں ” کی بھی بہت تسکین ہوئی۔
“دیکھو بیوی کے غلام مت بن جانا ۔ ” دانش نے مست بین اس کے کان بھرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی اور اد ھر چی امی نجانے کیا کیا سمجھانے کی کوشش کر رہی
تحمل سے بات کرنا بچی ہے۔” پھربچی وہ بھنا اٹھا۔
بچی ہی تو ہے ” چی امی بھی ناراض سی ہوگئیں۔ آپ جاؤ بھی۔ ” انہوں نے زبردستی اسے کمرے میں دھکیلا جب وہ چلا گیا تو وہ سوچنے لگی تھیں۔ خود بھی تو بچہ ہے عمر۔ خیر! اس کی عمر میں بھائی صاحب (عمر کے والد) ایک بچے کے باپ بن گئےتھے سنبھل جائے گا آہستہ آہستہ ۔ ” وہ اس بات پر مسرور تھیں کہ انہوں نے اپنے سارے ارمان چی بھر کے پورے کیے ہیں۔ جب سے انہیں کینسر تشخیص ہوا تھا۔ تب سے وہ خوف زدہ ہو گئی تھیں۔ ہر وقت دھڑ کا سا لگا رہتا تھا۔
اس گھر کے لیے انہیں عشوہ جیسی نرم ، علیم اور ہر سانچے میں ڈھل جانے والی لڑکی چاہیے تھی اور انہیں یقین تھا کہ عشوہ ان کے بعد نہ صرف اس گھر کو بلکہ عمر اور عروسہ کو بھی سنبھال لے گی کیونکہ وہ جو ہواشناس تھیں۔ اور انہوں نے سیپ میں بند ہوتی ” کو پرکھ لیا تھا۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕