Ik Jugnoo Hun Main By Farhat Nishat Mustafa

Revenge Base | Social Romantic Novel |  Social Issues | Emotional Drama |  Love & Pain

تم ! میرے گھر تک پہنچ گئے۔ ہمت کیسے ہوئی تمہاری؟” شدید طیش کے عالم میں وہ مٹھیاں بھینچ کے بولی۔
میں یہاں اپنے بیٹے سے ملنے آیا ہوں تمہارا یہ گھر دیکھنے نہیں۔ اس سے
اچھے تو ہمارے سرونٹ کوارٹرز ہوتے ہیں۔ ” ایک حقارت بھری نظر ارد گرد پہ ڈال کے وہ تنفر سے بولا۔
نہیں ! تم اس سے نہیں مل سکتے۔ تمہارا کوئی حق نہیں اس پہ۔” وہ کہہ کے دروازے کے دونوں پٹ بند کرنے لگی۔

کون روکے گا مجھے ؟ کس میں اتنی ہمت ہے؟” ایک سرد نگاہ اس پہ ڈال کے وہ حقارت سے بولا۔
میں ! میں تمہیں روکوں کی حاذق ملک۔ ” وہ مقابل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بولی۔
” تم ! تم تو مجھے آٹھ برس پہلے بھی نہیں روک پائی تھیں تو اب کیا روکو گی۔ بھول گئیں آٹھ برس پہلے کی وہ رات، جس نے تمہارے گلشن میں پھول کھلایا تھا۔ “ حاذق ملک حقارت بھرے لہجے میں اسے اسکی اوقات یاد دلا چکا تھا۔
ایک ہی جملے نے اسے آٹھ سال پیچھے دھکیل دیا تھا۔
میزاب کے دونوں ہاتھوں بے جان ہو کے دروازے سے دور ہوئے۔ تھے۔
کیا لینے آئے ہو یہاں؟ اس کے لہجے میں اب پہلے جیسی کاٹ نہیں تھی۔

تمہیں کیا لگتا ہے میں تمہارے فراق میں یہاں آیا ہوں۔ اونہ ابھی تو میں یہاں اپنے بیٹے سے ملنے آیا ہوں، ہو سکتا ہے کبھی تم سے بھی ملنے کا من کرے۔ تیار رہنا !
حاذق ملک اس پہ ایک نگاہِ خاص ڈالتا گھر کے اندر جا چکا تھا۔ پیچھے کھڑی میزاب اپنی جگہ سن رہ گئی تھی۔ وہ یہ جتاتا لہجہ اور من مانی کرنے والا انداز بخوبی سمجھتی تھی۔
وہ واقعی کبھی اس شخص کو نہیں روک سکی تھی۔“
اور کیا اب بھی وہ اسے روکنے میں ناکام رہے گی؟“ دونوں ہاتھوں سے سر تھام کے میزاب چوکھٹ پہ ہی بیٹھ گئی تھی۔

 

 

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *