Hinave by Noor Rajpoot Novel20597
Hinave by Noor Rajpoot
Hate And Love | Two Political Families | Wadera base | Army base | Lawyer base | Cousin base | Fun and Adventures | Revenge base
، چھوٹے ملک۔۔۔”
خان نے اندر آ کر ہاتھ ادب سے باندھ کر اسے مخاطب کیا۔
ہم۔۔ بولو۔۔ وہ کھوئے کھوٹے سے لہجے میں بولا تھا۔ ”
وہ لوٹ آئی کی ہے چھوٹے ملک ۔۔”
خان نے سر جھکائے کہا۔
کون۔۔؟؟ وہ بے زاری سے پوچھ رہا تھا۔ خان اسکا خاص ملازم تھا جسے اسکے کمرے میں کسی بھی وقت آنے کی اجازت تھی۔
وہی چھوٹے ملک ۔۔ جس کا نام زبان پر لانے سے آپ نے منع کیا
ہے
خان نے بتایا۔
جھولتی کرسی ایک دم تھی۔۔ وہ حیرت سے خان کو دیکھ رہا تھا۔ جواند تیرے میں اسے کھڑا تو نظر آرہا تھا لیکن اسکے تاثرات وہ نہیں دیکھ سکتا تھا۔
وہ قہر بن کر لوٹی ہے چھوٹے ملک۔۔ قہر ۔۔”
سگریٹ نے اسکی انگلی کو جلایا تو وہ چونکا۔
جاو تم ۔۔ سادہ سے لہجے میں کہا گیا۔۔ ”
خان واپس چلا گیا۔۔۔ وہ سگریٹ ایش ٹرے میں پھینک چکا تھا۔۔ آرام دہ
کری ایک بار پھر سے جھولنے لگی۔۔
اب وہ اسکی فون کال کا انتظار کر رہا تھا۔۔ اسے پورا یقین تھا وہ اسے فون ضرور کرے گی۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕