Manzil E Mohabbat By Maheen Farrukh Novel20596
Manzil E Mohabbat By Maheen Farrukh
Contract Marriage |Revenge Base | Rude hero | Romantic Family Drama | Emotional Thriller| Love Triangle | Family Story
” سب قبول ہے مجھے کیونکہ میری محبت کی تسکین کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ تم میرے پاس ہوگی۔۔۔
مجھے تم پر کوئی برتری کوئی حق نہیں چاہیے آیت۔۔ تمہاری ہر شرط بنا کسی اعتراض کے قبول ہے مجھے۔۔“
اس نے سپاٹ لہجے میں کہا تو آیت کی آنکھیں نم ہو گئیں۔۔۔
” اور مجھے یہ نکاح قبول ہے۔۔ بربادی مبارک آہل آفندی۔۔“
وہ اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھرائی آواز میں کہتے رخ موڑ گئی۔۔
” ایک وقت آئے گا جب تم میری جگہ کھڑی ہو گی۔۔
تب تم تڑپو گی میری محبت کے لیے لیکن تب میں ایسے بے نیاز کھڑا ہوں گا تم سے۔۔۔
مارک مائے ورڈز آیت۔۔“
اس نے مدھم سرد لہجے میں کہا تو آیت طنزیہ انداز میں ہنس پڑی۔۔۔
” کبھی نہیں۔۔ کبھی بھی نہیں آہل۔۔ محبت اور وہ بھی تم جیسے کیریکٹر لیس مرد سے؟ نیور۔۔
مجھے اس رشتے میں بندھ جانے کے بعد بھی تم سے صرف آزادی کی طلب ہو گی بس۔۔
اور ایک دن آئے گا جب میں اس نام نہاد رشتے سے آزاد ہو کر اپنی پرسکون زندگی جیوں گی۔۔ مائنڈ اٹ۔۔“
وہ بے رحم تھی۔۔ سفاکیت کی حد تک بے رحم۔۔ اپنے لفظوں سے اسکے دل کے پرخچے اڑا رہی تھی۔۔۔
جو رشتہ ابھی جڑا بھی نہیں تھا اسے ابھی سے اس رشتے سے آزادی چاہیے تھی۔۔۔
” اور پھر تم مجھے پکارو گی بھی تو میں نہیں آؤں گا۔۔ یہ تم یاد رکھنا۔۔“
وہ زخمی لہجے میں کہتے فائل اسکے تخت پر پٹخ کر واپس اپنی جگہ پر جا بیٹھا۔۔
آیت بھی آنکھوں میں آئی نمی کو صاف کر کے وہ فائل اٹھا کر اپنی جگہ پر بیٹھ گئی تھی۔۔
عالیہ اور سمیہ نفرت سے اسے دیکھ رہی تھیں جبکہ آفندی حسبِ عادت خاموش کھڑے تھے۔۔
کامران نے شرمندگی سے پھر سر نہیں اٹھایا تھا اور شہناز کا بس نہیں چل رہا تھا کہ آیت کو کچا چبا جائے۔۔
وہ بے صبری سے منتظر تھی کہ کب نکاح کی رسم کا اختتام ہو اور وہ اسکی گردن دبوچے۔۔۔
فاریہ اور عمارہ پھر سے خوفزدہ تھے کہ جانے اب پھر شہناز آیت کے ساتھ کیا کرنے والی تھی…

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕