Mehboob E Nazar By Marjaan Qutab

Assistant Commissioner Hero Base | Crime |Thriller | Childhood Bond | Murder Mystery Base | Romantic Novel 

” وہ پہلے والی الفت اور بے تابی کہاں گئی، سبک ؟” اسکے معنی خیز لہجے میں جو اداسی اور فہمائش تھی اس پر حمزہ کے علاوہ باقی سب حاضریں محفل نے تاسف اور تنفر سے اُس شاندار وجاہت کے شاہکار کو دیکھا جو زمانہ بد نام شخص تھا مگر ہالہ سرور پھر بھی اس پر دل و جان سے مرتی تھی۔
” سب کے سامنے بتا دیا تو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی تمہیں ۔ ” اس سنجیدہ، دوٹوک انداز پر مسکراتی بالہ کی مسکراہٹ معدوم ہوئی اور چہرہ تیزی سے سرخ ہوا۔ سامنے کھڑے شخص کو جلا کر خاک کر دینے میں کمال حاصل
تھا۔ بد تمیز اور بد لحاظ شخص جو اب ایسے دیتا تھا کہ اگلا انسان کئی دن تک کڑھ کر گالیاں دیتا رہے۔ اُسکو یونہ ر نہی جلتا بھنتا چھوڑ کر وہ قدموں کی اُسی رفتار سے آگے راہداری کی جانب بڑھ گیا جسکے آخری سرے پر شار حیدر کی سنڈی تھی۔ اُسے نثار حیدر سے حتمی بات کر کے جلد از جلد اس حویلی سے نکلنا تھا۔ اس حویلی نے اُسے سوائے اذیت، رسوائی اور تکلیف کے کبھی کچھ بھی نہیں دیا تھا اور اسے اس حویلی سے کسی اور شے کی حاجت باقی بھی نہیں رہی تھی۔

Download link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *