Paiman Ishq By Faiza Ahmad Novel20609
Paiman Ishq By Faiza Ahmad
Second Marriage| Cousin Marriage| After Marriage| Multiple Couple| Romantic Novel
سب حیرت سے ان دونوں کو دیکھ رہے تھے جو اپنی بیوی کو اپنے سامنے کھڑا کر چکا تھا ۔
پھر اسکے جھکے سر کو دیکھ کر وہ مسکرایا ۔
ورکرز نے ایک دوسرے کو حیرت سے دیکھا جو پہلے والے ورکر تھے وہ تو پہچان گئے تھے اس لڑکی کو جبکہ نئے آنے والے الجھی ہوئی نظروں سے اس عام سی لڑکی کو دیکھ رہے تھے ۔
جو ہلکا گلابی رنگ کا کرتا پہنے نیچے بلیک کیپری پہنے اوپر بڑی سے وائٹ بلیک کڑھائی والی چادر اوڑھے پاوں میں انگوٹھے والی بلیک چپل پہنے وہ سامنے کھڑے لمبے قد والے شخص کو سر اٹھا کر دیکھ رہی تھی
وہ ایک گھٹنے پر نیچے بیٹھا ۔
پیمان ساکت ہوئی ۔
ساکت تو دوسری عوام بھی رہ گئ تھی ۔
خوذان میر نے اپنی چھوٹی انگلی سے بلیک نگینے والی رنگ اتاری پھر ہاتھ میں لیتا اسکی طرف ہاتھ بڑھا گیا۔
پیمان نے بے ساختہ ہونٹوں پر ہاتھ رکھے البتہ آنکھوں میں نمی واضع تھی ۔
کیا آپ مجھ سے دوبارہ شادی کریں گی!
خوذان کے گھمبیر لہجے میں بولے الفاظ اس سمیت سب کو ساکت کر گئے ۔
وہ ہلکی مسکان سے اسکی طرف اپنی رنگ بڑھائے دیکھ رہا تھا ۔
وہ اسکے قدموں میں بیٹھا اس عام سی لڑکی کو سب لڑکیوں سے خاص بنا گیا تھا۔
آئی ویٹنگ مسز خوذان میر!
اسکے گھمبیر لہجے پر وہ روتی آنکھوں سے مسکرائی ۔
پھر جلدی سے سر ہلاتی اسکی طرف اپنا ہاتھ بڑھا گئ ۔
باقی سب ہونٹوں پر ہاتھ رکھے ان دونوں کو ساکت سے کھڑے دیکھ رہے تھے ۔
خوذان نے اسکے ہاتھ کو محبت سے ہاتھ میں لیا پھر ہلکی مسکان سے اپنی بلیک نگینے والی رنگ اسکی انگلی میں ڈالی جو کھلی تھی اسے لیکن پیمان کو وہ جی
جان سے قبول تھی ۔

Download link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕