Yar E Man By Kitab Chehra

Forced Marriage | Rude Hero | Romantic Urdu Novel | Happy Ending

اسکی آنکھ کھلی تو اپنے برابر میں لیٹے ننھے وجود کو دیکھ کر فوراً چونک کر اٹھ گئی احتیاط سے اسے اٹھا کر گود میں لیٹا لیا اپنی بیٹی کا پہلا لمس محسوس کیا تو آنکھیں خودبخود نم ہونے لگیں
“یااللہ کیا یہ بھی میری طرح باپ کی شفقت سے محروم رہے گئی کیا یہ بھی میری جیسی زندگی گزارے گئی”اسے اپنے سینے سے لگائے سسک اٹھی تھی وہ شخص ایک بار بھی نہ آیا تھا اپنی اولاد سے ملنے بھی نہیں
“میں کیسے تمہاری پرورش کروں گی میری جان کیا وہ میرا بدلہ تم سے لے گا”اس کے ننھے ننھے ہاتھوں کو چوم کر اس سے ہمکلام ہوتی اس کے نقوش
دیکھنے لگی سیاہ آنکھیں سیاہ بال گلابی رنگت وہ کوئی ننھی سی گڑیا معلوم ہورہی تھی اس نے اپنے جگر کے ٹکڑے کو اپنے سینے میں جذب کرلیا۔۔۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *