Eid E Mohabbat By Hadiya Mughal Novel20645
Eid E Mohabbat By Hadiya Mughal
Eid Special | After Marriage | Love Story | Complete Novel | Romantic Urdu Novel
کیا تم سچ میں میرے شوہر ہو؟؟ مقابل کے سوال پر اس کے لبوں پر مسکراہٹ دوڑی تھی۔
ہنس کیوں رہے ہو؟کیا میں نے غلط سوال پوچھا ہے۔؟
کانپتی سی لال جوڑے میں وہ چند قدم پیچھے کھسکی۔
“بس ایسے ہی دل کیا تو مسکرادیا۔”
کندھے اچکاتا اسے جواب دیتا وہ اس کے قریب ہوا۔
تو پھر جواب دو کہ تم سچ میں میرے شوہر ہو؟؟ مقابل۔کی بے یقینی نے اسے چونکایا تھا۔
ماتھے پر تفکر کے تاثرات نمایاں ہوۓ جسے شفا نے غصہ گردانا تھا۔
دیکھو مارنا مت، !!
مم اب کوئی سوال نہیں پوچھوں گی اور تم غصہ بھی مت کرو۔
پل بھر میں شفا کی کیفیت بدلی تھی۔اور وہ مزید پیچھے ہوتی اپنے گالوں پر ہاتھ رکھ گئ۔
کیوں میں کیوں ماروں گا تمہیں؟؟
اور یہ ہاتھ ہٹاؤ گال سے”اس کے دونوں ہاتھوں کو گال سے ہٹاتا وہ اسے اپنے قریب کرگیا۔
اپنے ہاتھوں پر اس کی گرفت محسوس کرتی وہ یکدم ٹھنڈی پڑی۔
کون مارتا ہے تمہیں؟؟ مقابل کا لہجہ سرد تھا۔
کک کوئی نہیں۔”
“دیکھو مت مارنا میں نے کہاناں میں اب سے کوئی سوال نہیں پوچھوں گی۔”
اس کی مار کی رٹ نے مقابل کو شدت سے احساس دلایا تھا،
کہ وہ اپنی خواہشات کے حصول میں اس کو دردندوں کے درمیان چھوڑ کر جاچکا تھا۔
“جو اسے نیم پاگل بناچکے ہیں۔”
اپنی غلطی پر ندامت کا اظہار کرتا وہ بنا کچھ بولے اسے سینے سے لگاگیا۔
رگوں میں خون کی گردش تیز ہوئی تھی۔اور ایک عہد دل میں کیا تھا کہ جتنا اس کی بیوی کو تڑپایا گیا تھا۔ اتنا ہی انہیں بھی تڑپاۓ گا۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕