Khuwab Ae Dil Bikharne Na Do By Yamna Novel20654
Khuwab Ae Dil Bikharne Na Do By Yamna
Forced Marriage | Class Diffrence | Rude Hero | Romantic Novel | Complete Novel
میرا نکاح ہونے والا ہے پلیز ایسا نہ کرو میرے گھر والے لوگوں کو کیا کہیں گے ۔۔۔۔ میں کیسے انکار کرونگی سبکو شادی کی تیاریاں مکمل ہونے والی ہیں اگلے مہینے میری شادی ہے۔۔۔۔۔
اللہ کا واسطہ مجھے چھوڑ دو !!!
” مجھے صرف ہاں سنننی ہے ورنہ ” کہتے ہی حمزہ نے گفتی شروع کی۔
ایک ،،،،،، دو
رکور کو تم جو کہو گے میں کرونگی ابھی وہ تین بولتا کہ وہ جلدی سے بول اٹھی۔۔ بس میرے بھائی کو کچھ مت کرنا۔۔۔۔ میں تم سے نکاح کے لیے تیار ہوں۔۔۔۔
سوچ لو ایک بار ۔۔۔ اگر مجھے انکار ملا تو اگلی بار موقع نہیں دونگا۔۔۔۔۔
” نہیں نہیں میں سچ کہہ رہی ہوں ۔۔۔ جیسا تم کہوگے میں ویسا ہی کرونگی اُسے منع کرو۔۔۔۔۔اسے بولو میرے بھائی سے دور رہے ” منہا روتے ہوئے بولی۔۔۔۔۔
تمہارا کام ہو گیا تم جا سکتے ہو ضرورت پڑی تو دوبارہ کال کرونگا “۔۔۔۔۔ یہ کہتے ساتھ ہی حمزہ نے فون بند کر دیا۔۔۔۔۔ اور منہا کی جانب متوجہ ہوا
دو دن بعد میرے گھر والے آئیں گے تمہاری طرف۔۔۔ جواب ہاں ہی ہونا چاہیے اُسکا گال تھپتھپا کر وہ اسے لیے گاڑی میں بیٹھا اور اُسے گھر چھوڑ کر واپس روانہ ہو گیا۔۔۔
بس اسی کام کے لیے وہ آیا تھا تا کہ ایک دفعہ اسے اپنے سٹائل میں سمجھایا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕