Ik Lafz Mohabbat By Neelam Riasat
Ik Lafz Mohabbat By Neelam Riasat
Ik Lafz e Mohabbat is an Urdu Novel by Neelam Riasat about the sensitive issue of child abduction and cyber crime
تم بھی ایک فیملی والے انسان ہو۔ غالبا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ اگر تم میری مدد کرو
تو میں تمہیں کم از کم اتنی گارنٹی دینے کو تیار ہوں تمہاری فیملی اس جنگ سے محفوظ رہے گی ۔
وہ لوگ میرے بچوں کو نہیں چھوڑیں گے ۔“
یہ تو تمہارے تعاون کرنے پر منحصر ہے۔ اگر تم سرکاری گواہ بن جاتے ہو۔ باوجود اس
کے کہ تم ان کے ساتھی ہو۔ میں تمہارے خاندان کو پر دیکشن دلوانے کو تیار ہوں تمہارے
خاندان کی حفاظت ہمارا ذمہ ہے۔ اور اگر تم انہی حرام خوروں کے ڈر سے نہ جانے کتنے اور
معصوم پھولوں کی زندگی سے کھیلنے کے اس عمل کو روکنے میں میری مدد نہیں کرتے تو
میں تمہیں میڈیا پر وال غیر بنا کر پیش کر دونگا۔ جو خود آگے آکر اپنے جرائم کا اقرار کر رہا ہے۔
اپنے سارے گروہ کے راز فاش کر چکا ہے۔ تو تم جانتے ہی ہو وہ تمہیں مارنے کے لیے
کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ تمہارے پاس سوچنے کے لیے دو دن ہیں۔ اگر تمہارا جواب
ہاں میں ہوا تو گارڈ کو بتادیتا۔ کیونکہ بیٹا تو زندہ سلامت اس کوٹھری کے باہر دن کی روشنی
صرف اسی صورت میں دیکھ پائے گا۔ اگر میرا ساتھ دیگا۔ ورنہ میں تیرے لیے ایک ہی گولی
ضائع کرونگا۔ میرے ملک میں ہر روز مجھ جیسے حرام خوروں کی وجہ سے نہ جانے کتنے ہے
گناہ موت کی بھینٹ چڑھتے ہیں۔ وہاں ایک آدھ مجھ جیسا جائے گا تو دھرتی کا بوجھ کم ہوگا۔
اپنی بات مکمل کرنے کے بعد وہ ساری تصویر میں قائل میں بند کرنے کے بعد وہاں سے نکل گیا۔
Download Link

Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕