Aseer E Ishq Hoa By Inshara Novel20512
Aseer E Ishq Hoa By Inshara
Heart Touching story | Social Romantic Novel | Complete Novel
Novel code: Novel20512
’’وہ لڑکی میرے ہوٹل کے کمرے تک کیسے پہنچی!‘‘وہ شدید غصےٰ میں اپنے سیکریٹری پر غُرایا تھا،جسے وہ نشے کی حالت میں بے آبرو کر چکا تھا۔’’سر ہم نہیں جانتے،آپ کے روم میں جانے کے بعد آپ کے دوست آئے تھے، وہ انکی گرل فرینڈ تھی۔’’اسے یاد آیا کہ اسکے نشے کی حالت میں وہ لڑکی جس طرح رُو رُو کر اس سے التجا کر رہی تھی یقیناً وہ اسکے اوباش دوست کی گرل فرینڈ نہیں ہوسکتی۔’’اس لڑکی کو ڈھونڈو ،مجھے وہ لڑکی چاہئے!‘‘چوبیس گھنٹوں بعد وہ سامنے تھی،وہ اسکے دوست کی یتیم کزن تھی جسے وہ بیچنے کے ارادے سے وہاں لایا تھا،اسکی من موہنی صورت اور رونا سسکنا دیکھ وہ مغرور شہزاذہ اسے اپنے نکاح میں لے چکا تھا، بیڈ روم میں تیز روشنی میں ایک بار پھر اسی شخص کو دیکھ وہ پاگلوں کی طرح چلاتی اسکے منہ پر ہاتھ مارتی اس سے قبل ہی اسے قابو کرتا بیڈ پر۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
ناول کا تعارف
Aseer E Ishq Hoa Inshara کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی سماجی اور رومانوی موضوعات جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔
آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under Complete Novel and Social Romantic Novel.
Where can I read Aseer E Ishq Hoa By Inshara Novel20512?
The reading content is available in the Read online section of this page.