I’m Trully Yours By Suneha Rauf Novel20513
I’m Trully Yours By Suneha Rauf Novel20513
I’m Trully Yours By Suneha Rauf
Possessive and Rude hero| Forced Marriage | Kidnapping based | Romantic passionate and idealist story
Novel code: Novel20513
وہ اس کے ساتھ آ کر لیٹا اور اس کی خوشبو اپنے اندر اتاری اس کی بالوں کی جو ایک لٹ کل کاٹی تھی اسے غصے سے دیکھا اور ہلکی سی کھینچی۔
وہ اٹھ گئی تھی تب ہی جب وہ اس کے پاس آ کر لیٹا تھا اب اس کے بال کھینچنے پر اسے دیکھا۔
آپ نے ہی کاٹے ہیں ایسے نہ دیکھیں۔
اور مجھے مجبور کس نے کیا تھا؟ غصہ نہیں تھا لیکن سنجیدگی ہنوز برقرار تھی۔
میں نے…..
باہر کیوں نکلی تھی کل؟ میر نے اسے اٹھا کر بٹھایا اور خود بھی بیٹھا۔
میں ناراض ہو گئی تھی اور غصہ آیا تھا آپ پہ وہ معصومیت سے کہتی مسکرائی۔
تو جب بھی مجھ پر غصہ آئے گا یا ناراض ہو گی تو ایسے ہی چھوڑ جاؤ گی….؟ ناجانے وہ کیا جاننا چاہ رہا تھا۔
امممم…… سوچنا پڑے گا۔
میرال…. ل.. ل…. اس کی آنکھوں میں تنبیہ تھی۔
آئم سوری….. میری غلطی تھی میں مانتی ہوں جس کا خمیازہ بھی بھگت چکی ہوں اس نے اپنی غلطی تسلیم کی۔
اور اگر تمہیں کچھ ہو جاتا تو؟
آپ ہونے ہی نہیں دیتے اور ان دونوں کا بھی پتا مجھے کسی ہسپتال میں لیٹے کوس رہے ہوں گے مجھے وہ کھلکھلا کر بولی تو وہ بھی مسکرایا۔
اف…. ہنستے بھی ہیں…. آپ میرال نے ڈرامائی انداز میں کہا۔
آئندہ میری اجازت کے بغیر گھر تو کیا دروازے سے باہر بھی قدم نکالا تو میں خود مار دوں گا تمہیں وہ سختی سے بولا۔
اوکے….. وہ جھک کر کہتی اس کے گال پر اپنا گال مس کر گئی اور پھر اس کی آنکھیں چومتی اٹھی۔
اور یہیں میر ابراہیم کا سارا غصہ ہوا ہو جاتا تھا۔
وہ برش لے کر آئی اور اس کے سامنے بیٹھ گئی یہ لیں اور بنائیں بال آپ نے کہا تھا آپ بنایا کریں گے۔
میر نے اس کے سارے بال سنبھالے اور برش کر کے اونچی پونی ٹیل کر دی۔
چلو اب فریش ہو کر آؤ ناشتہ کریں میر نے اسے واش روم کی طرف جانے کا کہا۔
کیونکہ خود وہ فریش ہو چکا تھا۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
ناول کا تعارف
I’m Trully Yours Suneha Rauf کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی زبردستی کی شادی، اغوا، جنونی محبت کرنے والا ہیرو اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔
Suneha Rauf کے 11 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Shiddat e Talab اور Inteqam e Aatish خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔
آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under Complete Novel and Forced Marriage Based.
Where can I read I’m Trully Yours By Suneha Rauf Novel20513?
The reading content is available in the Read online section of this page.