Maherban By Nabila Aziz

Genre : Caring hero |  Child abuse based | Cousin Marriage based | Forced Marraige based

Download Link

“جھوٹ بولتے ہو تم بھی۔تم جھوٹ بولتے ہو۔مجھے جھوٹی تسلیاں دیتے ہو۔میں خوبصورت نہیں ہوں۔

”اس نے چیختے ہوئے زاویار کا گریبان پکڑ لیا تھا۔زاویار ششدر سا رہ گیا۔
“یہ کیا کہ رہی ہو تم۔میں تم سے جھوٹ کیوں بولوں گا۔”زاویار نے اپنے اعصاب کنٹرول کرتے ہوئے کہا۔
“ؒوبصورت کیسی ہوتی ہے۔؟”
“تمہاری بہن جیسی۔تمہاری بھابھی جیسی۔تمہاری ماں جیسی۔کیا تمہیں لگتا ہے

کہ میں ان جیسی خوبصورت ہوں؟یہ بدصورت شکل ان کے سامنے ماند پڑجاتی ہے

۔میں ان کو دیکھتی ہوں تو اپنے آپ کو دیکھنے کو دل نہیں چاہتا۔چڑ ہوتی ہے

مجھے اپنے آپ سے۔مجھے خود اپنے آپ سے چڑ اور کوفت ہوتی ہے

تو تم کیسے برداشت کرلیتے ہو مجھے۔دل تو نہیں چاہتا ہوگا نا؟میں تو تمہارے ساتھ۔”
“شٹ اپ۔اپنی زبان بند رکھو۔”وہ ایکدم غصے میں آگیا۔امل دو قدم پیچھے ہٹ گئی

بلکہ دہل گئی تھی۔وہ آج اس سے اس لہجے اور انداز میں نہیں بولا تھا۔
“آٹھ دس ماہ ہوگئے ہیں تمہیں آج مجھے جھوٹا کہنے کھڑی ہوگئی ہو۔؟کیا

جھوٹ بولا ہے میں نے؟یہ کہ تم خوبصورت ہو؟

”زاویار نے اسے بازو سے پکڑ کر کھینچا اور آئینے کے سامنے کھڑا کردیا۔
“دیکھو اپنے آپ کو اور بتاؤ مجھے کہ کہاں سے بدصورت ہو تم؟رنگت سفید ہونا

خوبصورتی نہیں ہے۔اگر تمہیں رنگت ہی گوری چٹی کرنی ہے تو کسی بھی بیوٹی پارلر چلی جاؤ۔”
“تمہارے اندر جو یہ خوبصورتی اور بدصورتی کا خناس بھرا ہے نا اسے ختم کردو ورنہ یہ سب

ختم کردے گا۔سارے کیے کرایے پہ پانی پھیر دے گا۔”زاویار نے اسے کندھوں سے تھام کر جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *