Tere ChorneyKy Baad By Nimrah Ashraf
Tere Chorny Ky Baad By Nimrah Ashraf
Genre : Forced Marriage | University Base | Caring Hero | Past Story | Romantic Novel | Multiple Couples
Download Link
تم ایسا کیوں کر رہے ہو میرے ساتھ ۔ وہ ہچکیوں میں روتے ہوے بولی ۔
میں تو کچھ نہیں کر رہا تمہارے ساتھ ۔
تم نے میرے جذبات کا مزاق اڑایا ہے ۔ تم نے محبت کا ڈھونگ کیوں رچایا جب تم مجھ سے پیار نہیں کرتے تھے۔
میں اک بزنس مین کا بیٹا تم جیسی سے شادی کرو گا کیا اپنا اور میر معیار
دیکھو ۔مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا تمہارے ہونے نہ ہونے سے ۔۔۔
جس دن دیکھو گے مجھے سرخ جوڑے میں یقین جانو اپنی بے بسی پہ رو دو گے ۔۔
ہاہاہاہا۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ وہ اس کا مزاق اڑاتے ہوئے بولا۔
خدا تمہیں کبھی بیٹی نے دیں۔ وہ روتے ہوۓ یہ بولتی وہاں سے چلی گئ
تم ایسا کیوں کر رہے ہو میرے ساتھ ۔ وہ ہچکیوں میں روتے ہوے بولی ۔
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕