Desire of A Beast by Hifza Javed

Genre : Age Difference Based, Haveli Based and Love Story 

Download Link

ایک بات کہوں تمہیں میر اگر تمہیں اچھی لگے تو۔
“جی ماں آپ حکم تو کریں۔”
آن کے ساتھ اتنا اٹیچ مت ہو۔ تم شاہوں کے بیٹے ہو تمہاری فطرت میں ہے
کے جو تمہارے بہت نزدیک ہوتا ہے اسے توڑ دیتے ہو۔ جو چیز تمہیں آج
بہت زیادہ اچھی لگ رہی ہے وہی تمہیں کل بہت زیادہ بری بھی لگے گی۔
یاد رکھو آن میری بھتیجی ہے مجھے آن سے بہت محبت ہے۔ میں نہیں چاہتی
کہ اس کو ٹوٹتے ہوئے دیکھوں۔ تم اپنے خاندان پر ہی جاؤ گے۔
ایک سانپ کی طرح آن کو ڈسو گے۔ عشق کے جال میں سانپ کی طرح شکار کرو گے۔
میر کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
نہیں ماں آن مجھے بہت عزیز ہیں۔ انہیں تو تکلیف دینے کے بارے میں ،میں سوچ بھی نہیں سکتا۔
علیزہ شاہ میر کو دیکھ کر ہنسی۔ ان کی ہنسی میں طنز واضح تھا۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *